Hamara Pyara Sargodha

Hamara Pyara Sargodha Hamara Pyara Sargodha

ساہیوال: خصوصی بچوں اور ان کے اساتذہ کے ساتھ گزرا ہوا ایک دن:۔۔۔ ابراھیم اکیڈمی جو کہ خصوصی بچوں کی اکیڈمی ہے ۔مصروفیات ...
07/10/2024

ساہیوال: خصوصی بچوں اور ان کے اساتذہ کے ساتھ گزرا ہوا ایک دن:۔۔۔
ابراھیم اکیڈمی جو کہ خصوصی بچوں کی اکیڈمی ہے ۔مصروفیات کی وجہ سے تقریباً دو ماہ سے ٹریننگ پروگرام کی ڈیٹ سیٹ نہ ہو سکی ،آخرکار ہفتہ کے دن اساتذہ کی ٹریننگ اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا۔
یہ ادارہ چھوٹا مگر سپرٹ سے بھر پور ہے ۔ سننے سے محروم یہ بچے اپنے اندر عام بچوں کی طرح بے پناہ خواب اور توانائی رکھتے ہیں۔
ہزاروں اساتذہ کی ٹریننگ کی ہے مگر کل کے سیشن سے خود بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ۔ایک روحانی تازگی کا احساس ہوا ۔تفصیل بھر کسی دن عرض کروں گا ۔
ان شاٗ اللہ

دوستوں سے مشاورت کے بعد تعلیمی قیادت کے کیمپ کو خانس پور کے پر فضا مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات حاضر ہیں ۔پیکج ک...
25/05/2023

دوستوں سے مشاورت کے بعد تعلیمی قیادت کے کیمپ کو خانس پور کے پر فضا مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات حاضر ہیں ۔پیکج کے لیے واٹس یپ یا ان باکس کر سکتے ہیں۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے
Date:20-22 June
Registration last date: 3 June
Venue: Cannary Hotel , Khannaspur view
Package includes: Accommodation , 3 time meals, Training material, certificates , recreational visits
Need Assessment survey will be sent after registration
Topics will be selected based on the survey
An Appointment is required for one-on-one meeting 10 day prior

السلام علیکم!جناب من تیار رہیے۔تھوڑا روایت سے الگ ۔ذائقہ بدلیے۔ آپ کے دل کے قریب ۔ آپ کے مسائل اور آرا کی روشنی میں۔ تار...
03/05/2023

السلام علیکم!جناب من تیار رہیے۔تھوڑا روایت سے الگ ۔ذائقہ بدلیے۔ آپ کے دل کے قریب ۔ آپ کے مسائل اور آرا کی روشنی میں۔ تاریخیں یاد رکھیے ۔مزید تفصیلات اور رجسٹریش کے لیے واٹس ایپ کجیے ۔ 03344190457

آج استاد محترم ڈاکٹر ارشد جاوید صاحب کی خدمت میں حاضری رہی. اپنی نئی کتاب آپ کو پیش کی. آپ خوش گوار ازدواجی زندگی، کامیا...
22/05/2022

آج استاد محترم ڈاکٹر ارشد جاوید صاحب کی خدمت میں حاضری رہی. اپنی نئی کتاب آپ کو پیش کی. آپ خوش گوار ازدواجی زندگی، کامیاب شخصیت، تعلیمی کامیابی جیسی کءی کامیاب کتابوں کے مصنف ہیں. آپ پاکستان میں فیملی تھراپی کے بانیوں میں سے ہیں. ہمیشہ کی طرح عمدہ گفتگو رہی.

15/05/2022

انسان کا بایاں پھیپھڑا، دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ھوتا ھے تاکہ دل کے لئے جگہ بن سکے۔

27/04/2022

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Pyara Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hamara Pyara Sargodha:

Shortcuts

Share

Category