22/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز طلبہ / والدین
اپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ القلم ایجوکیشنل کمپلیکس 33 پھاٹک بھلوال روڈ سرگودھا میں فرسٹ ایئر میں داخلے کے لیے داخلہ ٹیسٹ 24 مئی بروز اتوار صبح 10 بجے کالج ہی میں ہوگا
ٹیسٹ معروضی سوالات کی شکل میں ہوں گے
داخلہ ٹیسٹ میں سائنس مضامین اور انگلش شامل ہے
ٹیسٹ پاس کرنے والے طلباء کا انٹرویو بھی اسی دن لے
لیا جائے گا
پرنسپل
پروفیسر عبدالمبین
03006014794
انچارج مذہبی امور و ہاسٹل
قاری محمد ابراہیم شاہ
03286048106.
16/04/2026
Admission Notice: Session 2026 📢
Al-Qalam Educational Complex, Sargodha, is proud to announce that applications are now open for the upcoming academic year. We are dedicated to providing a premier learning environment that fosters academic brilliance and professional integrity.
Programs Offered:
• Intermediate (1st Year): FSc-Pre Medium, Pre Eng, ICS, FA- IT
• CSS Preparation: Elite coaching for dedicated aspirants.
We are looking for the brightest minds and top-tier students who are ready to push their limits. If you are a high achiever with a passion for learning and a drive to lead and serve your nation at the highest level, Al-Qalam is the place for you.
Join a legacy of excellence and prepare for a brilliant future. 🌟🎓
Location: Sargodha
Contact: 03006014794 & 03286048106
19/03/2026
القلم ایجوکیشنل کمپلیکس میں نماز تراویح کے دوران ختم قرآن کی تصویری جھلکیاں
قرآن مجید سنانے کی سعادت ادارے کے ہی طلباء حافظ عبداللہ ۔بٹ اور حافظ عبداللہ مناف نے حاصل کی
17/03/2026
دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم مہیا کرنا ہی القلم ایجوکیشنل کمپلیکس کا خاصہ ہے یہی بات اس ادارے کو منفرد بناتی ہے
القلم ایجوکیشنل کمپلیکس کے ہونہار طلبہ نے دینی تعلیم کے امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی جس کے نتیجے میں جامعہ امام بخاری کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب تکمیل بخاری کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔
یاد رہے کہ القلم ایجوکیشنل کمپلیکس میں دینی تعلیم کے لیے مختص کیے گئے سلیبس میں ناظرہ قران ، حفظ القران اور احادیث کے سلیبس میں بلوغ المرام اور مشکاۃ المصابیح کے ساتھ ساتھ دوسری اسلامی عقائد اور نظریاتی کتب شامل ہیں جن کی پورا سال طلبہ کو تعلیم دینے کے بعد سال کے اختتام پر امتحانات لیے جاتے ہیں۔
23/12/2025
A 2-day trip to Islamabad has been organized by Al Qalam Educational Complex, 33 Phatak Sargodha, with the participation of all students and faculty members.
The trip is designed to serve both educational and entertainment purposes, featuring visits to prominent Educational, cultural, and scenic views of the beautiful capital - Islamabad.
The Perpose is to provide students, a break from their academic responsibilities and recharge for their future learnings.