Tilawat Quran Majeed تلاوتِ قرآن مجید

Tilawat Quran Majeed تلاوتِ قرآن مجید Qari Faiz

پیٹرول پر خصوصی ریلیف سکیم (پیٹرول سبسڈی) حاصل کرنے کا طریقہ :اہلیت اور کوٹہ:  موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی لوڈر اور دیگر د...
17/09/2026

پیٹرول پر خصوصی ریلیف سکیم (پیٹرول سبسڈی) حاصل کرنے کا طریقہ :

اہلیت اور کوٹہ:
موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی لوڈر اور دیگر دو یا تین پہیوں والی گاڑیوں کے لیے: 20 لیٹر ماہانہ تک (جنوری 2011ء کے بعد کی رجسٹرڈ)۔
800 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں کے لیے: 30 لیٹر ماہانہ تک (جنوری 2006ء کے بعد کی رجسٹرڈ)۔

رجسٹریشن کا طریقہ:
اپنے موبائل کے میسج اپشن میں جائیں۔
اس فارمیٹ میں میسج لکھیں: REG
اس میسج کو 9771 پر بھیج دیں۔
رجسٹریشن مکمل ہونے پر آپ کو تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔

پیٹرول حاصل کرنے کا طریقہ:
پیٹرول پمپ جانے سے پہلے اپنے موبائل سے TOK لکھ کر 9771 پر بھیجیں۔
آپ کو ایک تصدیقی میسج موصول ہوگا جس میں ٹوکن نمبر، رجسٹریشن نمبر، پیٹرول کی مقدار اور استعمال کی مدت درج ہوگی۔
پیٹرول پمپ پر یہ ٹوکن دکھا کر رعایت پر پیٹرول حاصل کریں۔

میسج میں دیے جانے والے صوبے کے کوڈز درج ذیل ہیں ان میں سے اپنے صوبے کا ایک کوڈ استعمال کریں:
اسلام آباد: I
آزادجموں و کشمیر: A
گلگت بلتستان: G
پنجاب: P
سندھ: S
خیبرپختونخوا: K
بلوچستان: B

Faiz  On line Quran Academy With Qari Faiz Ullah ہمارا ادارہ 3 مختلف کورسز کروا رہا ہے 1)-ناظرۃ القرآن2)-حفظ القرآن2)-تج...
17/09/2026

Faiz On line Quran Academy With Qari Faiz Ullah
ہمارا ادارہ 3 مختلف کورسز کروا رہا ہے
1)-ناظرۃ القرآن
2)-حفظ القرآن
2)-تجوید و قرأت
3)-ترجمہ و تفسیر
ناظرۃ القرآن:
اس میں پانچ ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ پڑھنا سکھایا جاتا ہے
حفظ القرآن:
اس میں کم از کم عرصہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک حفظ کروایا جاتا ہے
تجویدوقرأت:
اس کورس میں تجوید کی ضرورت اور اہمیت تجوید کے بنیادی مسائل بنیادی اصول و ضوابط سکھائے جاتے ہیں اور ان کی پریکٹس بھی کرائی جاتی ہے
اس میں بہت کچھ سکھایا جائے گا
مثلًا قرآن و سنت کی روشنی میں عقائد و نظریات
وضو (فرائض، سنتیں، کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا)
غسل (فرائض، سنتیں، غسل میں کی جانے والی احتیاطیں کن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے اور کن سے فرض نہیں ہوتا)
نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکامات
نماز (شرائط، فرائض، واجبات، مستحبات، مکروہات، کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور کن چیزوں سے نماز نہیں ٹوٹتی، نماز کا مکمل مسنون طریقہ)
نماز جنازہ کے احکام اور طریقہ
نماز عیدین کے احکام اور طریقہ
دعائے قنوت، آخری 20 قرآنی سورتیں، آیت الکرسی
آذان اور آذان کی دعا، ایمان کی صفات، 6 کلمے
50 مسنون دعائیں، سیرت مصطفی، اخلاقیات، اور عبادات وغیرہ وغیرہ
03215586565
..


04/07/2025
23/06/2025

دیوبند کا فتویٰ مماتی فرقہ گمراہ ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے

مماتی کی اقتدا میں نماز کا حکم اور جو نمازیں پڑھی گئیں، اُن کا حکم
سوال:مجرا نام عدنان ہے اور میرا سوال یہ ہے کہ کیا مماتی کے پیچھے نماز ہوتی ہے؟ میں نے کافی نمازیں پڑھی ہے ان کے پیچھے اگر نہیں ہوتی تو اب کیا کروں؟
جواب نمبر: 176628

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa:460-415/N=6/1441

(۱، ۲): مماتی فرقہ: بنیادی طور پر عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرتا ہے، یعنی: حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ؛ بلکہ تمام انبیائے کرام علیہم الصلاة والسلام کے اجساد مطہرہ کو وفات کے بعد ان کی قبروں میں بہ تعلق روح حیات حاصل نہیں ہے، ان کا جسم محض بے جان اور مردہ ہے، حیات صرف ان کی ارواح کو حاصل ہے اور ان کی ارواح کا اجساد مطہرہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، یعنی:برزخ میں ان کے لیے محض روحانی حیات ہے، جسمانی حیات نہیں ہے۔اور یہ فرقہ انکار حیات کی بنیاد پر دیگر بعض ایسے عقائد کا بھی حامل وقائل ہے، جو اہل السنة والجماعة کے مسلک کے خلاف ہیں، جیسے: حضرت اقدس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارکہ پر جو سلام پیش کیا جاتا ہے، وہ بھی آپ علیہ السلام براہ راست سماعت نہیں فرماتے ؛ بلکہ فرشتوں کے ذریعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا جاتا ہے ، آپ سے دعا اور سفارش کی درخواست کرنا غلط ہے، دعا وغیرہ میں کسی کا وسیلہ اختیار کرنا شرک ، بدعت قبیحہ اور حرام وناجائز ہے۔ قبر میں میت کو کوئی عذاب وثواب نہیں ہوتا، عذاب وثواب کا تعلق صرف روح سے ہوتا ہے، وغیرہ وغیرہ؛ اس لیے یہ فرقہ گمراہ اور اہل السنة والجماعة سے خارج ہے اور اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے؛ لہٰذا ایسے لوگوں کی اقتدا میں نماز نہ پڑھی جائے

22/06/2025

مولانا مفتی جمیل صاحب نورالله مرقدہ رائیونڈ کے سابق امام مماتیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں جامعہ اشرفیہ لاہور کے مفتی صاحب سے فتویٰ پوچھتے ہوئے

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ آج داخلے کا آخری دن
15/04/2025

السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
آج داخلے کا آخری دن

      @03215586565            Highlights Cam
09/04/2025

@03215586565 Highlights Cam

الحمد لله 40 روزہ دورہ ترجمہ وتفسیر قرآن مکمل ہونے جارہا ہے خواتین و حضرات کو دعا میں شرکت کی دعوت ہے 03215586565
18/03/2025

الحمد لله 40 روزہ دورہ ترجمہ وتفسیر قرآن مکمل ہونے جارہا ہے خواتین و حضرات کو دعا میں شرکت کی دعوت ہے
03215586565

حافظ قاری فیض الرحمٰن کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک خصوصی بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو نہ صرف ان کی روح کے لی...
11/03/2025

حافظ قاری فیض الرحمٰن کے ایصالِ ثواب کے لیے ایک خصوصی بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو نہ صرف ان کی روح کے لیے دعا کا ذریعہ بنے گا، بلکہ اس کی بدولت انسانیت کی خدمت کا ایک خوبصورت عمل بھی انجام پائے گا۔ یہ کیمپ ان کی زندگی کی عمدہ اخلاقی قدروں اور دینی خدمات کا اعتراف ہے، اور ان کی یاد کو زندہ رکھنے کا ایک نیک طریقہ ہے۔

بلڈ ڈونیشن کیمپ کی مدد سے، ہم ان مریضوں کی زندگی بچا سکتے ہیں جو خون کی شدید کمی کا شکار ہیں، اور اس عمل کے ذریعے ایک دوسرے کی مدد کرنے کا جذبہ بھی فروغ پا رہا ہے۔ یہ اقدام کمیونٹی میں انسانیت کی خدمت کا شعور بڑھاتا ہے اور دوسروں کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کیمپ میں شرکت کر کے ہم سب اس کارِ خیر میں شریک ہو کر ان کی دعاؤں اور نیک اعمال کا حصہ بن سکتے ہیں۔
Sell 03215586565

Address

Sargodha

Telephone

+923335586565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tilawat Quran Majeed تلاوتِ قرآن مجید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category