GTTI SWR SGD

GTTI SWR SGD This Page Include Information & Admission Status of Gov.

Technical Training Institute, Silwanwali Road Sargodha, The information on this page is according to activities in GTTI SWR (SGD) Institute, Regarding Admission and Events only.

داخلہ جاری ہےہمارے ہاں انٹرنیشنل معیار کے مطابق کورسز کروائے جاتے  ہیں تاکہ بچہ پریکٹیکل لائف میں کامیاب ہو
14/03/2022

داخلہ جاری ہے
ہمارے ہاں انٹرنیشنل معیار کے مطابق کورسز کروائے جاتے ہیں تاکہ بچہ پریکٹیکل لائف میں کامیاب ہو

داخلہ جاری ہے۔ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی کلاسز کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو رہا ہے۔ایڈمیشن پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد...
29/09/2021

داخلہ جاری ہے۔
ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی کلاسز کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو رہا ہے۔
ایڈمیشن پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

ایڈمیشن حاصل کرنے کے لئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سلانوالی روڈ سرگودھا پر وزٹ کریں۔
داخلہ کے لئے لئے ایک عدد میٹرک کی سند کی کاپی ایک عدد آئی ڈی کارڈ کی کاپی پی اور دو دو پاسپورٹ سائز فوٹوگراف درکار ہیں ہیں۔

کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کسی اچھےسافٹ ویئر ہاؤس میں جاب کر سکتے ہیں اور فری لانسنگ کے ذریعے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں۔

حکومت کی طرف سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے داخلے جاری ہیں داخلے کے لیے لیے کم ...
27/09/2021

حکومت کی طرف سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے داخلے جاری ہیں داخلے کے لیے لیے کم از کم کم کم میٹرک ہونا لازمی ہے داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیے جائیں گے-
یہ کورس کرنے کے بعد آپ گھر بیٹھے لاکھوں کماسکتے ہیں کیا پھر آپ کسی اچھی سافٹ ویئر کمپنی میں کام کر سکتے ہیں ہیں

OUR WEB designing class ...Session dec-26-2019
12/02/2020

OUR WEB designing class ...
Session dec-26-2019

Address

Silawali Road New Shama CNG Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923487347143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTTI SWR SGD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category