Almufti M F Online Quran Accademy
Assalam-o-Alaikum
Hare You Can Learn Quraan With Comfortability At Home By The Trustees Of Our Almufti Online Quran Academy.
تلاوتِ کلامِ پاک.....!
تلاوتِ کلامِ پاک📕
سنیۓ اور لُطف اندوز ہوئیے۔۔۔۔۔۔۔👍🏼❤️
"" قرآنی اعجاز کا ایک پہلو یعنی قرآن کی حفاظت واقعات کی روشنی میں ""
ہشام کلبیؒ کا بیان ہے کہ میں نے ایسا یاد کیا ہے کہ کسی نے نہ کیا ہوگا اور بھولا بھی ایسا کہ کبھی بھولا نہ ہوگا، فرماتے ہیں کہ میرے چچا ہمیشہ مجھے قرآن یاد نہ کرنے پر ملامت کیا کرتے تھے، ایک دن مجھے بڑی غیرت آئی میں ایک گھر میں بیٹھ گیا اور قسم کھائی کہ جب تک کلام باری تعالیٰ حفظ نہ کرلوں گا اس گھر سے باہر نہ نکلوں گا؛ چنانچہ پورے تین دنوں میں قرآن کریم کو حفظ کرکے اپنی قسم پوری کرلی اور بھول جانے کا قصہ یہ ہے کہ میں نے آئینہ میں دیکھا کہ داڑھی لمبی ہوگئی ہے تو میں نے اس کو چھوٹی کرنا چاہا ایک مشت سے زائد کو قطع کرنے کے لیے داڑھی مٹھی میں لی اور بجائے نیچے کے اوپر قینچی چلادی؛ چنانچہ داڑھی صاف ہوگئی۔ (وفیات الاعیان (۶/۸۲) واسلاف کے حیرت انگیز کارنامے ۸۴ و شامی ۵/۲۶۱ یا ۶/۴۰۷ تاریخ خطیب بغدادی ۱۶/۶۸)
تنبیہ۔۔۔۔۔۔۔۔!
اللہ تعالیٰ نے ایسا اس لیے کرایاکہ ان کے اندر اس سے کبر نہ پیدا ہوجائے کہ تین دن میں قرآن حفظ کرلیا تھا۔ (ملفوظات فقیہ الامت ۲/۲۵۳ طبع جدید کراچی)
اللہ تعالی ہمیں قرآن کریم یاد کر کے اس کی حفاظت کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ۔۔
آمین۔۔۔🤲🏻
Hi..!
Assalam o Alaikum Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in
✔Pakistan🇵🇰
✔America 🇺🇸
✔Canada 🇨🇦
✔ Australia 🇦🇺
✔ London 🇦🇮
✔ United Arab Emirates 🇦🇪
✔Qatar 🇧🇭
✔Oman 🇴🇲
✔Kuwait 🇰🇼
and around the world❤❤You and your family's children can learn
✅ (1) Nazrah Quran
✅ (2) Hifz e Quran
✅ (3) masnon Prayers
✅ (4) Namaz & Kalmas
✅ (5) Bisac info about islam
✅ (6) 3 days free trail.
ALmufti M F Online Quran Acedemy
Whatsapp: +923187465971
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Fatima Jinnah Collany Sargodha
Sargodha
40100