کربلا کا نور ہیں عباس (ع)
حسینؑ کا غرور ہیں عباس (ع)
Hussain quran center
Online Quran & islamic Teaching Center For All Over The World......
Always open
Online Quran & islamic Teaching Center For All Over The World
For Momineen
Online Quran Classes for Your kids
Get your Trial Classes Right Now
You may call us on our Whatsapp number
+923422810368
23/06/2026
**شہادت شہزادہ علی اصغرؑ**
علی اصغرؑ پر حرملہ نے ایک ایسا تیر سے وار کیا، جس کے تین سرے تھے، اس تیر سے جانوروں کو نحر کیا جاتا تھا، تیر اتنا بڑا اور بھاری تھا کہ علی اصغرؑ کے گلے کو چیرتا ہوا امام حسینؑ کے بازو میں پیوست ہو گیا۔ زمین کربلا میں زلزلہ آیا، آسمان سرخ ہو گیا، امام حسینؑ نے علی اصغرؑ کے خون کو اپنے چہرے پر ملا اور آسمان کی جانب منہ کر کے فرمایا اے میرے رب میری قربانی قبول فرما۔
**وا غربتا، وا مظلوما، وا حسینا**
ؑ #کربلا
23/06/2026
غازی عباس علیہ السلام دریا کے کنارے پہ کھڑا رہ گیا عباس علیہ السلام بچوں کی پیاس دیکھی تو خود کو بھول گیاعباس علیہ السلام پانی تو ہاتھ آیا تھا مگرلب نہ بھگوئے وفا کی ایسی مثال دنیا کو دکھا گیا عباس علیہ السلام
22/06/2026
شیعہ روتے کیوں ہیں؟
آؤ میں بتاؤں کے شیعہ روتے کیوں ہیں
56 ملکوں کی فوج، 36 قبیلوں کے لوگ،
9 لاکھ کی تعداد، 30 ہزار تیر، 40 ہزار نیزے،
16 ہزار تلواریں، 90 ہزار پتھر اور
"اکیلا میرے مظلوم امام حسین
-e-Hussain
شہادتِ علی اصغرؑچھپا کے ریت میں، اصغرؑ کے نرم چہرے کوخدا ہی جانے کہ کتنا حسینؑ روئے تھے
22/06/2026
22/06/2026
زینبؑ نے صبر سے کربلا کا پیام زندہ رکھا،
حسینؑ نے اپنے لہو سے دینِ محمدؐ کو امر کر دیا۔
لہو میں ڈوبا سرِ باباؑ جب گود میں آیا تھا
یتیمی کا درد دل نے اسی لمحے پایا تھا
22/06/2026
سلام ہو حضرت قاسم علیہ السلام پر، جنہوں نے کربلا میں حق کی خاطر اپنی جوانی قربان کر دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sargodha