26/04/2026
الحمدللہ، ایک اور بڑی کامیابی! 🚀
گوگل کی جانب سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس میں 3 اہم پروفیشنل سرٹیفکیٹس مکمل کر لیے ہیں۔ 🎓
میرا مقصد Skill Guide PK کے پلیٹ فارم سے ان تمام جدید مہارتوں کو آپ تک پہنچانا ہے تاکہ ہم مل کر ڈیجیٹل دنیا میں آگے بڑھ سکیں۔
سیکھنے کا سفر جاری ہے، کیونکہ آپ کی کامیابی ہی ہمارا مشن ہے! ✨