Smart Services

Smart Services

Share

All Business Marketing Services For All kind Of Businesses Lets Brand Yourself Togather

10/05/2026
04/04/2026

بزنس آنرز اور مارکیٹرز!
فیس بک کی نئی Update سنی ہےنا؟
کہ اب Targeting پیراگراف میں ہوگی!
مطبل ایڈ کاپی ہی آپکی ٹارگیٹنگ ہے،

پہلے Facebook ads میں Game Simple تھی!
پہلے Interests Select کرو،
پھر Age/location Set کرو،
اور پھر Ad run کردو,
اور امید کرو کہ Sale آ جائے گی،

لیکن اب Meta نے Game بدل دیا ہے
اب وہ کہتا ہے!
مجھے نا سکھاؤ، میں Audience خود ڈھونڈ لوں گا, تم بس ،Clear بتاؤ تم کس سے بات کر رہے ہو,

اب Algorithm اصل میں کرتا کیا ہے؟
فیس بک کا Algorithm اب آپ کی Ad کو صرف Show نہیں کرتا!
وہ پہلے اسے سمجھتا ہے۔
وہ 3 بنیادی سوالوں کے جواب ڈھونڈتا ہے,

1️⃣ سب سے پہلے WHO!
آپ کس سے بات کر رہے ہو؟
یہ سب سے پہلا اور Important Signal ہے۔
اگر آپ لکھتے ہو!
کہ Online sellers
یا Home-based خواتین!
یا Clothing brand owners in Pakistan!

تو Algorithm کو فوراً سمجھ آ جاتا ہے
کہ یہ Ad کس قسم کے لوگوں کے لیے ہے,

جتنی Specific Audience ہوگی،
اتنی Accurate Delivery ہوگی

2️⃣ پھر WHAT!
مسئلہ کیا ہے؟
اب Algorithm یہ دیکھتا ہے کہ!
آپ کس Pain Point کو Address کر رہے ہو!
مثال کے طور پر!
سیلز نہیں آ رہیں،
یا Ads پر پیسے ضائع ہو رہے ہیں,
یا Engagement Zero ہے,
یہ بتاتا ہے کہ Audience کس Stage پر ہے
کہ Beginner ہے، یا Struggling, ہے یا Scaling ہے

3️⃣ پھر آتا ہے WHY!
یہ کیوں important ہے؟
یہ Emotional Signal ہے
مثال کے طور پر!
یا تو Loss ہو رہا ہے,
یا Time Waste ہو رہا ہے,
یا پھر Business Grow نہیں کر رہا,
یہ Algorithm کو سمجھاتا ہے
کہ یہ Message کس Level پر hit کرے گا,

پھر Algorithm کیا کرتا ہے؟
یہاں اصل Magic ہوتا ہے!

سب سے پہلا سٹیپ!
آپ کی Ad کو Limited Audience کو دکھایا جاتا ہے,

سٹیپ 2!
جو لوگ Relate کرتے ہیں وہ Scroll روک دیتے ہیں،
پوری Post پڑھتے ہیں,
اور Like/Comment/Save کرتے ہیں،

سٹیپ 3!
اب Algorithm یہ Signals اٹھاتا ہے اور کہتا ہے!
یہ Content انہی لوگوں کے لیے Relevant ہے,

سٹیپ 4!
پھر وہ یہی Ad انہی جیسے مزید لوگوں تک Push کرتا ہے,

تو Simple Language میں!
آپ Copy سے اشارہ دیتے ہو,
اور Facebook لوگ ڈھونڈتا ہے,

اب اصل چیز!
کاپی میں Targeting کیسے کریں؟
یہاں 4 Layers کام کرتی ہیں,

1️⃣ پہلی، Direct Calling! (Audience کو نام سے بلاؤ)
❌ غلط!
اگر آپ Business کرتے ہیں,
✔️ صحیح, Female Clothing Sellers in Pakistan،
مطبل Narrow Audience = Strong Signal

2️⃣ پھر Problem-Based Targeting
❌ غلط!
ہم آپ کی Sales بڑھاتے ہیں,
✔️ صحیح آپ Ads چلا رہے ہو مگر Sales نہیں آ رہیں؟
یہاں Problem Audience کو Identify کروا دیتی ہے,

3️⃣ پھر Situation Targeting!
روز Posts کر رہے ہو لیکن Orders Zero ہیں؟
یا WhatsApp پر Price Send کرتے کرتے تھک گئے ہو؟
یہ Subconscious Level پر Connect کرتی ہے

4️⃣ پھر Desire Targeting!
آپ چاہتے ہو کم Budget میں زیادہ Sales؟
یا چاہتے ہو ہر Ad Profit دے؟
یہ Action لینے پر مجبور کرتی ہے

اب اس کا Golden Formula کیا ہے؟
ہمیشہ یاد رکھیں،
پہلے [Audience] پھر [Problem] پھر [Situation] پھر [Solution] پھر [Desire] اور پھر [CTA]

💥اب ایک Sample Ad Copy دیکھیں!

زرا رکیں Online sellers in Pakistan. (آڈئنس)

اگر آپ Facebook یا Instagram پر
روز Posts کر رہے ہیں
لیکن Sales نہیں آ رہیں،(پرابلم)
اور آپ Ads پر پیسے لگا کر بھی
صرف Likes لے رہے ہیں، Orders نہیں,
اور ہر دن یہی سوچ رہے ہیں کہ
آخر مسئلہ کہاں ہے؟ (سچویشن)
تو سچ یہ ہے!
مسئلہ آپ کے Product میں نہیں
آپ کی Targeting میں ہے۔
اور اب Targeting Interest سے نہیں,
آپ کی Copy سے ہو رہی ہے۔
کیونکہ Facebook آپ کے الفاظ پڑھتا ہے
اور انہی لوگوں تک آپ کی Ad پہنچاتا ہے,
جو اس سے Relate کرتے ہیں( سلوشن)
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کی Ads واقعی Buyers تک پہنچیں
اور ہر Ad سے Result آئے!
تو آپ کو اپنی Language بدلنی ہوگی۔ (ڈیزائر)
تو GUIDE لکھ کر Comment کریں
اور سیکھیں اپنی Copy سے
کیسے Exact Audience کو Hit کیا جاتا ہے( کال ٹو ایکشن)

اب دیکھیں یہ ایک سیمپل کاپی تھی جس میں فیس بک کو میں نے بتا دیا کہ میری آڈیینس کون ہے اور کس کو یہ ایڈ یا پوسٹ دکھانی ہے!

🔥 یہی ہے Pro-Level Insights (جو 90% لوگ Miss کرتے ہیں)
کیونکہ ابھی، Facebook Guess نہیں کرتا، بلکہ سیدھا Match کرتا ہے

تو مطبل Broad audience + specific copy = best combo
اور Engagement = Targeting Fuel

تو Final Mindset Shift!
آپ ڈیٹیلڈ ٹارگیٹنگ نہیں کر رہے،
بلکہ آپ Facebook کو بتا رہے ہو کہ آپ کا Ideal Customer کون ہے، اور اس کو پتا ہے کہ وہ کہاں ہے، وہ سیدھا آپکا ایڈ اس کے سامنے لیکر جائے گا، جو آپکی ٹارگٹ آڈیینس آپ نے اس کو اپنی کاپی میں بتا دی۔۔

30/03/2026

Think Smart ! Grow Fast

Photos from Aspire College Sargodha's post 06/12/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sargodha
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00