24/07/2022
FBA اور FBM
ایف ، بی ، اے FBA کیا ہے
ایف بی اے ایمازون کی بہت ہی زبر دست سروس ہے اس میں یہ ہو گا کے آپ اپنا سیلر اکاؤنٹ بنائیں اپنی اشیاء کی لسٹ لگائیں اس کے بعد آپ ہول سیل کے حساب سے اپنی پروڈکٹ ایمازون کے وئیر ہاوس میں بھیج دیں گے جو نہی ایمازون آ پکی انوینٹری حاصل کرے گا اس کے بعد آپکی پروڈکٹ کو ایمازون پر بیچنے کے لیے شائع کر دے گا اب آپکا کام یہاں ختم ہو جاۓ گا سارا کام اب باقی کا ایمازون ہی کرئے گا جو نہی کوئی کسٹمر ر مثال کے طور پر میں نے T شرٹس اپنی انوینٹری میں بھیجی اب کوئی کسٹمرر آنلائن آتا ہے ایمازون پہ وہ میری T شرٹ پسند کر تا ہے اس پہ کلک کرۓ گا آرڈر بنے گا آرڈر بننے کے بعد ایمازون خود اپنے وئیر ہاوس سے پروڈکٹ کو اٹھائے گا اس کو پیک کرئے گا اور کسٹمر ر کو بھیج دے گا اب ایمازون اپنا کمیشن کاٹ کے باقی کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دے گا ۔ اس سارے دائرہ کار کو FBA کہا جاتا ہے ۔
What is FBM
اب ہم بات کر یں گے FBM کے بارے میں کے یہ کیا ہے ، اس سرکل کے اندر ساری کی ساری ذمہ داری آپکی ہو گی خود سے انوینٹری کو پینج کرنا آرڈر لینا ، اور کسٹمرر کو بھیجنا ، اور خود ہی رقم وصول کرنا ، آپ نے کسی بھی اپنی پروڈکٹ کو لسٹ کیا اپنی ویب سائٹ پہ جب کوئی کسٹمر ر آپ کو آرڈر پلیس کرے گا ، آ پکو ایمازون ایک نوٹیفیکشن بھیج دے گا آپ کے ای میل پر کے یہ آرڈر نمبر ہے یہ کسٹر کا نام اور ایڈریس ہے اور پیسے دینے کا یہ طریقہ کسٹمر ر نے منتخب کیا ہے وغیرہ ، اس بعد آپ نے اپنے آرڈر کو پیک کیا اور اس کسٹمرر کے نام پر بھیج دیا اور وہاں سے رقم وصول کر لی ، یعنی کے ساری کی ساری ذمہ داری آپکی ہو گی ، یہ سارا سر کل FBM کہلا تا ہے