09/05/2026
اہل سرائے سدھو نوٹ فرمالیں آج شہر میں موجود تمام پرائیویٹ سکولز کو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان نے وزٹ کیا شہر میں موجود تمام سکولز کی بلڈنگز کو تسلی بخش قرار دیا ۔۔ کسی پرائیویٹ سکول کو پیرا فورس کی طرف سے وزٹ ہی نہیں کیا گیا سیل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کچھ افراد نے سرائے سدھو کے معزز شہریوں کو گمراہ کرنے کے لئے ایک نجی سکول کے سیل ہونے کی خبر فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلانے کی کوشش کی ہم اس کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ شہری ان بے بنیاد خبروں اور ان کے پھیلانے والے عناصر سے آگاہ رہیں ۔شکریہ
جنرل سیکریڑی ۔۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن سرائے سدھو
Send a message to learn more