30/08/2023
حالیہ بڑھتی مہنگای کے پیش نظر سکول انتظامیہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ھے کہ اس تعلیمی سال میں طلباء کی فیسوں میں کسی قسم کا اضافہ نھین کیا جاے گا اور کسی قسم کی داخلہ فیس بھی نھیں لی جاے گی
اللہ پاک ھمارے ملک پر رحم کرے اور رحمدل حکمران عطا فرماۓ۔
آمین