Paradise School Muslim Bagh

Paradise School Muslim Bagh Education is our Door to the Future

30/04/2026

کل بروز جمعہ بمطابق یکم مئی پیراڈائز سکول یوم مزدور کے سلسلے میں بند رہے گا
پرنسپل پیراڈائز سکول مسلم باغ

25/04/2026

محترم طلبہ و والدین!

السلام علیکم!

مورخہ 22 اپریل 2026 کو سکول میں منعقدہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کے کامیاب انعقاد پر تمام پوزیشن ہولڈر طلبہ اور اُن کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے طلبہ مستقبل میں بھی اسی جذبے، محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو علم، اخلاق اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔

انتظامیہ سکول

05/04/2026

عزیز طلباء!
السلام علیکم!
سکول میں نئے سیشن 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
06 اپریل بروز سوموار سے سکول دوبارہ کھلے گا، ان شاء اللہ۔
وقت:
حاضری: صبح 8:00 بجے
چھٹی: دوپہر 1:00 بجے
پہلے دن کے بعد موسم کے مطابق اوقات میں تبدیلی کی جائے گی۔
نئے سیشن کے آغاز پر تمام طلباء کو نئی جماعت میں خوش آمدید۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں عطا فرمائے، آپ کی تعلیم میں برکت دے اور علم و فہم کی روشنی نصیب فرمائے۔ آپ کو ہمیشہ سیکھنے اور ترقی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور تعلیمی سفر میں آپ کی رہنمائی فرمائے۔
آپ کے لیے اور آپ کے والدین کے لیے آنے والا سال بہترین اور کامیاب بنائے۔ آمین۔

29/03/2026
28/03/2026

اہم اطلاع برائے جماعت نہم و دہم (میٹرک)

تمام طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز اتوار، 29 مارچ 2026 کو اسکول کا دفتر صبح 08:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک کھلا رہے گا۔
طلباء اپنی رول نمبر سلپس اکاؤنٹ سیکشن سے حاصل کریں۔

اپنے بچوں کے لیئے ہمیشہ سٹینڈرڈ سکول کا انتخاب کریں کیونکہ سکول روز روز نہیں بدلے جاتے ۔ Paradise School System Muslim B...
27/03/2026

اپنے بچوں کے لیئے ہمیشہ سٹینڈرڈ سکول کا انتخاب کریں کیونکہ سکول روز روز نہیں بدلے جاتے ۔
Paradise School System Muslim Bagh , where study is fun, not a burden

26/03/2026

Roll Numbers Annual I Exam 2026

میٹرک کے سالانہ امتحانات اپریل 2026 کے رولنمبرز بنوں بورڈ کی طرف سے ارسال کر دیئے گئے ہیں.
نہم و دہم کے تمام طلبا ٕ کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ وہ کل مورخہ 2026-03-27 بروز جمعہ اپنا رولنمبر وصول کرنے کے لیے سکول تشریف لائیں.

صبح 09:00 بجے سے 12:00 بجے تک

نوٹ : نہم و دہم طلبا ٕ رولنمبر وصول کرنے کے لیے سکول آنے سے پہلے نیچے دیے گئے نمبرز پر بقایا جات کی معلومات ضرور کریں. بغیر کلئیرنس کے رولنمبرز کسی بھی صورت جاری نہیں کئے جائیں گے.
Sir Tahir Sahib
Sir Mohsin Sahib
03041104618
03018040046

19/03/2026

عیدالفطر مبارک
پیراڈائز سکول کے پرنسپل اور اسٹاف کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی دل کی گہرائیوں سے ڈھیروں خوشیاں اور مبارکباد۔"

پیراڈائز ماڈل سکول کے پرنسپل نے گرین انرولمنٹ مہم کے تحت شجرکاری مہم میں حصہ لیا، جس کا مقصد ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دین...
16/03/2026

پیراڈائز ماڈل سکول کے پرنسپل نے گرین انرولمنٹ مہم کے تحت شجرکاری مہم میں حصہ لیا، جس کا مقصد ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دینا اور تعلیمی ماحول کو مزید سرسبز و شاداب بنانا ہے۔ 🌿🌳📚

🌱📚💚

Address

Sarai Naurang
SARAINAURANG

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923015670136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paradise School Muslim Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category