والدین بچوں پر توجہ کیوں نہیں دیتے؟
کلاس میں آج صرف 15 بچے آئے تھے انہیں جو چھٹیوں کا کام دیا گیا تھا ایک بچے نے بھی کام مکمل نہیں کیا کچھ نے پوری چھٹیوں میں کتابوں کو ہاتھ تک نہیں لگایا 😭
والدین سے گزارش یہ بچے آپ کا قیمتی سرمایہ ہیں ان پر توجہ دیں سکول سے روزانہ تمام کتابوں کا کام ملتا ہے انہیں یہ کام اپنی نگرانی میں کروائیں
GES Sar Dhoke
گور ئمنٹ پرائمری سکول سر ڈہوک جو تحصیل سرائے عالمگیر کی یوسی سمبلی میں کے گاءوں سرڈہوک میں 1957 سے قائم ہے
Operating as usual
اسکول 13 جنوری 2025ء سے کھل رہے ہیں۔
چھٹیوں میں اضافہ کی تمام خبریں من گھڑت
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
اپنے بچوں کو معاشرہ میں جینا سکھائیں
*13 جنوری سے سکولز کھول دیے جائیں گے۔*
*پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 13 جنوری سے سکولز کھول دیئے جائیں گے تعطیلات میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔*
*سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب*
نیا نوٹیفکیشن
پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات
23 دسمبر 2024سے 10 جنوری 2025تک ہونگی۔
بحکم جناب ڈپٹی کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر DEA گجرات کل مورخہ 16 دسمبر 2024 بروز سوموار ضلع گجرات کے تمام سرکاری/ پرائیویٹ سکولز اور اکیڈمیز بند رہیں گی۔
ڈاکٹر کامران عزیز خاں
۔CEO ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی، گجرات
الحمداللہ
سر ڈہوک کے دونوں سکولز گرلز بوائز میں تمام بچے اور بچیاں محفوظ ہیں
سکول میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا
𝘿𝙖𝙩𝙚 𝙨𝙝𝙚𝙚𝙩 𝙛𝙤𝙧 𝙎𝘽𝘼 𝙈𝙞𝙙 𝙏𝙚𝙧𝙢
کل بچوں کو ٹریفک کے قوانین کے متعلق آگاہی دی گئی اور اس طرف توجہ دلوائی
بھوانج سے جو سرائےعالمگیر کی طرف جاتے ہیں اکثر لوگ سیدھی طرف سے دوسری روڈ پر چڑھتے ہیں جو کہ ٹریفک قوانین کے خلاف ہے اور اس سے کوئی بھی بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے
دوسرا طریقہ جو بلیک لائن کے ذریعے دکھایا گیا ہے اس کو استعمال کرتے ہوۂے یو ٹرن لیا کریں اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں
کل 19 نومبر بروز منگل سے ضلع گجرات میں سکول کھلیں گے ان شاءاللہ
لاہور اور راولپنڈی ڈویژن کے علاوہ پنجاب بھر میں اسکول کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری......
پنجاب حکومت کی وزیر انفارمیشن محترمہ مریم اورنگ زیب صاحبہ کا سموگ کی وجہ سے اگلے ہفتے بھی سکولز بند کرنے کا عندیہ.
بچوں کی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے
بوجہ سموگ پنجاب کے تمام اضلاع کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز بشمول پرائیویٹ ٹیوشن سنٹرز کو 13 نومبر تا 17 نومبر بند کرنے کے احکامات۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sarai Alamgir
Opening Hours
Monday | 07:45 - 12:45 |
Tuesday | 07:45 - 12:45 |
Wednesday | 07:45 - 12:45 |
Thursday | 07:45 - 12:45 |
Friday | 07:45 - 12:00 |
Saturday | 07:45 - 12:45 |