28/04/2026
مجاہد ختم نبوّت ، مرکزی رہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت مولانا اسماعیل شجاع آبادی صاحب تشریف لا چکے ہیں۔
عصر تا مغرب جامعہ حنفیہ تعلیم القرآن میں قیام فرمائیں گے جو حضرات ملاقات کرنا چاہتے ہیں تشریف لا سکتے ہیں اور مغرب تا عشاء شاہی جامع مسجد میں عمومی ملاقات کے لیے تشریف فرما ہوں گے۔
بعد از نمازِ عشاء شاہی جامع مسجد میں بیان فرمائیں گے۔
انشاء اللہ #گلشنِ_لطیف