Dawateislami - Khambi

Dawateislami - Khambi Al-Suffa Online Islamic Academy is an Islamic online institute.

ماشاءاللہ اللھم زد فزد ثم زد
19/05/2025

ماشاءاللہ
اللھم زد فزد ثم زد

مدرسۃ المدینہ فیضانِ مدینہ کھمبی(دعوتِ اسلامی) کی گوگل لوکیشن۔
05/12/2024

مدرسۃ المدینہ فیضانِ مدینہ کھمبی(دعوتِ اسلامی) کی گوگل لوکیشن۔

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

محمد فاروق رضا طالب علم مدرسۃ المدینہ کھمبی تحصیل سرائے عالمگیر حُسنِ قرأت میں دوسری پوزیشن لینے والے طالب علم ہیں۔7 دسم...
05/12/2024

محمد فاروق رضا طالب علم مدرسۃ المدینہ کھمبی تحصیل سرائے عالمگیر حُسنِ قرأت میں دوسری پوزیشن لینے والے طالب علم ہیں۔
7 دسمبر کو کھاریاں میں ڈسٹرکٹ لیول کے سیمی فائنل میں کھمبی کی نمائندگی کریں گے۔
الله کریم ان کو کامیاب فرمائے اور ان کے والدین و اساتذہ کی محنت قبول فرمائے، مدرسۃ المدینہ کھمبی (بیلے والا مدرسہ) اور اس کے اساتذہ کو ترقیوں سے نوازے جو ہمارے بچوں پر محنت کر کے انہیں نکھار رہے ہیں اور علاقے کا نام روشن کر رہے ہیں۔

🇵🇰💖 Pakistan Independence Dayلب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری! دور دنیا کا مرے دم سے اند...
13/08/2024

🇵🇰💖 Pakistan Independence Day

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!

ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!

ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت

جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت

زندگی ہو مری پروانے کی صورت یارب

علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب

ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا

درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو

نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو

Dawateislami - Khambi
مدرسة المدينه فیضانِ مدینه فار بوائز کھمبی

پودا لگانا ہے درخت بنانا ہےمدرسة المدينه فیضانِ مدینه کھمبی کے طلباء نے جشن آزادی منائی نئے رنگ میں، اپنے ملک کو سرسبز ب...
12/08/2024

پودا لگانا ہے درخت بنانا ہے
مدرسة المدينه فیضانِ مدینه کھمبی کے طلباء نے جشن آزادی منائی نئے رنگ میں، اپنے ملک کو سرسبز بنانے کے لئے شجرکاری مہم کا حصہ بنے اور اپنے اپنے حصے کا پودا لگایا۔
آپ بھی اس اگست میں اپنے نام کا ایک پودا لگائیں اور اپنے بچوں سے بھی لگوائیں، اپنی رقم فضول کاموں اور باجوں پر خرچ نہ کریں
وہ کام کیجئے جس سے ہمیں، ہماری نسلوں کو اور وطن عزیز پاکستان کو فائدہ ہو۔

مدرسة المدينه فیضانِ مدینه کے طالب علم اپنے گھر میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا حصہ بنےآپ بھی اپنے بچوں کی پودے لگانے کی ...
11/08/2024

مدرسة المدينه فیضانِ مدینه کے طالب علم اپنے گھر میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا حصہ بنے
آپ بھی اپنے بچوں کی پودے لگانے کی تصاویر بھیجیں تاکہ انہیں پیج پر شیئر کیا جا سکے
وٹس ایپ نمبر 03341112526

01/04/2024

Sadqa Fitr Ka Zarori Masla | Overseas Pakistani Fitrana Kis Hisab Sy Ada Karen Gy?

Address

Khambi, District Gujrat
Sarai Alamgir
50000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami - Khambi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category