Govt Girls Primary School Chack kakay zayian

Govt Girls Primary School Chack kakay zayian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Girls Primary School Chack kakay zayian, School, Sankhatra.

احسن پبلک ہائی اسکول سنکھترہ اور گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول چک ککے زئیاں کی انتظامیہ جناب عبد الرحمن صاحب کا شکریہ ادا ک...
08/04/2026

احسن پبلک ہائی اسکول سنکھترہ اور گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول چک ککے زئیاں کی انتظامیہ جناب عبد الرحمن صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو جاگو نیوز نارووال کی طرف سے سکول میں تشریف لائے۔ بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سکول انتظامیہ کے کام کو سراہا۔

08/04/2026
الحمدللہ!گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک ککے زئیاں اب پرائیویٹ ہو کر احسن پبلک ہائی سکول سنکھترہ (سر امتیاز صاحب)کی زیرِ نگ...
08/04/2026

الحمدللہ!
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک ککے زئیاں اب پرائیویٹ ہو کر احسن پبلک ہائی سکول سنکھترہ (سر امتیاز صاحب)کی زیرِ نگرانی آگیا ہے.
حکومتِ پنجاب کی جانب سے نجی تحویل میں دیے گئے اس اسکول کو جب ہم نے سنبھالا تو یہاں تعلیمی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر تھیں۔ مگر ہماری ٹیم نے خلوص، محنت اور مستقل مزاجی کے ساتھ اس ادارے کو ایک نئی پہچان دینے کا عزم کیا۔
آج ہمیں فخر ہے کہ ہم نے نہ صرف تعلیمی معیار کو بہتر بنایا بلکہ پہلی بار شاندار سالانہ تقریب (Annual Function) کا انعقاد بھی کیا، جس میں بچوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں اعزازات سے نوازا گیا۔ یہ لمحے ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں اور اس بات کا ثبوت ہیں کہ اگر نیت صاف ہو اور محنت سچی ہو تو کامیابی ضرور ملتی ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ بچوں کو بہترین تعلیم کے ساتھ ساتھ اعتماد، ہنر اور اخلاقیات سے بھی آراستہ کیا جائے تاکہ وہ مستقبل میں ایک کامیاب اور باکردار انسان بن سکیں۔
یہ صرف آغاز ہے، کامیابیوں کا سفر جاری ہے… ان شاء اللہ

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک
20/03/2026

تمام اہل اسلام کو چاند رات مبارک

16/02/2026

پلے گروپ کا باقاعدہ آغاز


16/02/2026

Address

Sankhatra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls Primary School Chack kakay zayian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category