Swat NTS Teachers Union

Swat NTS Teachers Union United we stand, divided we fall. It is a platform for All cadres NTS appointed teachers of district Swat to sort out solutions of their problems.

دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے۔
10/05/2020

دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے۔

20/07/2018




تمام عملہ اپنے شناختی کارڈ پاس رکھے گا

ویسے تو پورا پولنگ عملہ پابند ہے پریزائڈنگ کے حکم کا ۔ اگر پریزائڈنگ کہے کہ تمام عملہ میرے ساتھ رہے رات کو تو عملے کو رہنا ہو گا ۔ ہاں پریزائڈنگ اپنے طور پر مطمئن ہو کر کسی کو چھوٹ دے سکتا /سکتی ہے
;

کوشش کریں کہ ٹینڈر اور چیلنج ووٹ سے بچیں ہر ممکن طور پر ۔ باقی کام سیدھا سیدھا ہے ۔ مشق /practicپریکٹس کریں فارم 45 اور 46 کی ۔
.APO ;

سینئر APO کی ویسے تو وہی ڈیوٹی ہے جو APO کی ہے ۔ ہاں مگر وہ پریزائڈنگ کا قائم مقام بھی ہے ۔ اور فارم 45،46 پر اس کے بھی سائن ہوں گے ۔

اگر ووٹ گم جائے تو اسے ضائع شدہ ووٹ شمار کریں ۔ مگر پوری کوشش کریں کہ ایسا نہ ہو ۔ جو ووٹر بھی سکرین پر جا کر مہر لگاے واپسی پر آپ نوٹس لیں کہ آیا اس نے ووٹ باکس میں ڈالا بھی ہے یا نہیں ۔کیوں کہ کچھ لوگ اپنا ووٹ گھر بھی لے جاتے ہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ APO بیلٹ پیپر جاری کرتے وقت ووٹر کا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھ لے اور جب تک ووٹر اپنا ووٹ باکس میں نہ ڈالے تب تک اس کو شناختی کارڈ واپس نہ کرے ۔
;

اسسٹنٹ پریزائڈنگ آفیسر کی ذمه داریاں

1- کاوئٹر فائل پر کرنا- جس میں
شناختی کارڈ نمبر درج کرنا
ووٹ نمبر درج کرنا
مرد یا عورت لکهنا
نام الیکٹورل ایریا (گاؤں کا نام)
ووٹر کا نشان انگوٹها لگوانا
2- کاوئٹر فائل کے سامنے کی طرف مهر لگانا اور دستخط کرنا
3- بیلٹ پیپر کو کاوئٹر فائل سے الگ کرنا
4- بیلٹ پیپر کی پشت پر مهر لگانا اور دستخط کرنا
5- ووٹر کو بیلٹ پیپر تهه کرنے کا طریقه بتانا
6- ووٹنگ سکرین کی جانب راهنمائی کرنا
7- نو خانوں والی مهر پر پیڈ انک لگا کر دینا
8- ووٹر سے نو خانوں والی مهر واپس لینا
9- یه دیکهنا که ووٹر بیلٹ پیپر ، بیلٹ باکس میں هی ڈالے
سائن اور مہر اشد ضروری ہیں ۔ یہ غلطی APO کے لیے وبال بن سکتی ہے ۔
اور یہ بھی نہیں کرنا کہ پوری بک کی مہر یں آپ اپنی سہولت کے لیے ایک ہی بار لگا دیں ۔
.O duties;

پولنگ آفیسر کی ذمه داریاں

1- دائیں هاته کے انگوٹهے پر انمٹ انک کا نشان دیکهنا
2-اصلی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ چیک کرنا
3-بلند آواز سے نام پکارنا
4-شناختی کارڈ کے کوائف کو ووٹر لسٹ سے ٹیلی کرنا
5- دائیں انگوٹهے پر انمٹ انک لگانا
6-دونوں ووٹر لسٹوں پر ووٹر کا انگوٹها لگوانا
7- دونوں لسٹوں سے سکیل کی مدد سے نام کاٹنا.
Expired Cnic
چل جائے گا ۔ مگر واضح رہے کہ duplicate card اور فوٹو کاپی قبول نہیں ۔

the record important points;
1.
کھانے کا وقفہ اور نماز کا وقفہ با ضابطہ طور پر نہیں دیا گیا ہے ۔ البتہ یہ بات off the record بتا رہا ہوں کہ صورت حال کے مطابق کھانے اور نماز کے لیے خود سے وقت نکالنا ہو گا ۔ یہیں سے استاد کی استا دی کا اندازہ ہو گا ۔ پولنگ کے عمل میں خلل بھی نہ آنے دیا جائے اور آپ اپنی ضروریات بھی پوری کر لیں ۔
2.
مقامی لوگ ہی کھانا لاتے ہیں ۔
اور آپ خوب سیر ہو کر کھائیے
مگر اپنا کام مت چھوڑ یئے ۔کسی کا احسان اٹھانے کی ضرورت نہیں کہ اس نے آپ کے لیے کھانا لایا ۔ ڈھیٹ اور چوکنا رہ کر الیکشن کا دن گزاریں ۔ لہجہ اور رویہ متوازن رکھیں ۔نہ سخت نہ نرم ۔

30/05/2018
DM, AT,  PET, QARI Result 2018
11/04/2018

DM, AT, PET, QARI Result 2018

District Cadre Various Vacant Teaching Posts by Directorate of Elementary and Secondary Education, KPK(For the Posts of DM, A.T, PET & Qari / Qariya)

28/01/2018

When was Objective Resolution (قرارداد مقاصد) passed?
No option

28/01/2018

Who is chairman of Council of Islamic Ideology?
No option.

Approved Proforma (from SDEO) for NTS Teachers Regularization District Swat.
18/01/2018

Approved Proforma (from SDEO) for NTS Teachers Regularization District Swat.

17/01/2018

AoA
All NTS appointed PSTs of Tehsil Babozai Swat are hereby informed that Submit your Academic/Professional Documents, CNIC, Charge Report, Apptt: Order, Extention order (if any) & Service Book positively by tomorrow in Circle Office Wadoodia Saidu.

Thanks
SDEO (M) Babozai Swat.

11/01/2018

‏آج خیبر پختونخواہ اسمبلی سے ایکٹ کی کاپی وصول کی جس میں واضح طور پر 4 جنوری کو گورنر خیبر پختون خواہ کی طرف منظوری شامل ہے.اس ایکٹ کی روشنی میں بہت جلد سیکر ٹری ایجوکیشن حتمی نوٹیفکیشن جاری کر
ینگے.
عبدالوکیل

08/01/2018

NTS TEACHERS regularization bill has been signed by Governor,Secartary Assembly will notify in few days as he is out of office.
Abdul Wakeel Khan

Address

Swat
Sangota
19136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat NTS Teachers Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category