27/05/2026
لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اسے تو تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔(الحج: 37)۔
عید الاضحیٰ کا اصل جوہر ظاہری رسوم سے ماورا ہو کر نیت کے اخلاص اور تقویٰ کی حقیقت کو پانا ہے،اللہ پاک ہماری اس علمی و عملی عبادت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
تمام اہل اسلام کو عید الاضحی بہت مبارک ہو۔