Govt.Allama Iqbal Model High School Sangla Hill

Govt.Allama Iqbal Model High School Sangla Hill Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt.Allama Iqbal Model High School Sangla Hill, School, Clock Tower Chauck, Sangla Hill.

07/10/2022
سابق پرنسپل حافظ عبد الطیف ضیاء صاحب سکول میں خطاب کررہے ہیں۔
28/09/2022

سابق پرنسپل حافظ عبد الطیف ضیاء صاحب سکول میں خطاب کررہے ہیں۔

سانگلہ ہل میں کشمیری مسلمانوں پر بھارتی ظلم و بربریت اور کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا گورنمنٹ علامہ ا...
27/10/2021

سانگلہ ہل میں کشمیری مسلمانوں پر بھارتی ظلم و بربریت اور کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا
گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اساتذہ اور طلباء نے ریلی نکالی
سانگلہ ہل(نمائندہ)سانگلہ ہل میں کشمیری مسلمانوں پر بھارتی ظلم و بربریت اور کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا، گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول کے زیراہتمام کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اساتذہ اور طلباء نے ریلی نکالی،ریلی کی قیادت وائس پرنسپل میاں محمد اظہر اور سینئر ٹیچر ملک محمد افضل،جان محمد، ثمر عباس،امجد اسلام،محمد ریاض اور امتیاز اشرف کھچی نے کی، ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر کشمیری مسلمانوں کے حق میں اور بھارتی فوج کے خلاف نعرے درج تھے،ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیری مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں انڈین فوج نے ہزاروں کشمیری نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے کئی لڑکیاں بے آبرو کردی گئیں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے ان شائاللہ کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا۔

23/05/2016
Head Master Mian Tahir Ghafoor,Zulfiqar Ali Anjum,Arif Raza,M.Qasim.Mubin ul Haq,Malik Muhammad Afzal,Ata Ul Rehman,Hafi...
23/05/2016

Head Master Mian Tahir Ghafoor,Zulfiqar Ali Anjum,Arif Raza,M.Qasim.Mubin ul Haq,Malik Muhammad Afzal,Ata Ul Rehman,Hafiz Waheed Ahmad & Others With Position Holdres Students Salman Zulfiqar,Abdul Basit & Noraiz Ali.

Address

Clock Tower Chauck
Sangla Hill
39600

Telephone

+92563548305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Allama Iqbal Model High School Sangla Hill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category