GCT Sangla Hill

GCT Sangla Hill Govt. College of Technology, Sangla Hill is one and only Govt. Institute who offers D.A.E in Dist. Sheikhupura / Nankana

18/06/2026
Now Art's Students Get Admission in Diploma
11/06/2026

Now Art's Students Get Admission in Diploma

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی سانگلہ ہل کے الیکٹریکل ٹیکنالوجی مکینیکل ٹیکنالوجی الیکٹرانکس ...
03/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی سانگلہ ہل کے الیکٹریکل ٹیکنالوجی مکینیکل ٹیکنالوجی الیکٹرانکس ٹیکنالوجی سول ٹیکنالوجی کے پاس اور موجودہ تھرڈ ایئر کے بچے 4 جون 2026 کو جی سی ٹی ریلوے روڈ لاہور پاک فوج کی کیمپس میں پہنچے شکریہ جزاک اللہ

Limited seats available
31/05/2026

Limited seats available

20/05/2026

DAE Electrical students Abdul Manan from session 2019-22

انشاءاللہ بہت جلد پاک فوج میں بطور ٹیکنیکل ٹریڈ سولجر بھرتی گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ لاہور کی جائے گی۔اس کی ا...
08/05/2026

انشاءاللہ بہت جلد پاک فوج میں بطور ٹیکنیکل ٹریڈ سولجر بھرتی گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ لاہور کی جائے گی۔اس کی اطلاع اپ کو گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی سانگلاہل کے سوشل میڈیا پر دے دی جائے گی۔

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، لاہور کے زیرِ اہتمام ایک معروف ملٹی نیشنل ٹیلی کام کمپنی میں روزگار کے شاندار مواقع دستی...
08/05/2026

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، لاہور کے زیرِ اہتمام ایک معروف ملٹی نیشنل ٹیلی کام کمپنی میں روزگار کے شاندار مواقع دستیاب ہیں۔
🔹 آسامیوں کی تعداد: 2000
🔹 قابلیت: PBTE سے کسی بھی فیلڈ میں 3 سالہ، 2 سالہ، 1 سالہ، ششماہی یا سہ ماہی ڈپلومہ
✅ مرد
عمر کی حد۔ 18 سے 30 سال
🎓 ٹریننگ پروگرام:
مدت: 3 ماہ
وظیفہ: 20,000 روپے ماہانہ + رہائش + کنوینس الاؤنس
💼 ٹریننگ کے بعد مراعات:
تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ + رہائش + کنوینس الاؤنس
سالانہ ترقی، انشورنس اور میڈیکل سہولت
بہترین کارکردگی پر بیرونِ ملک مواقع
⭐ خصوصی مواقع:
✔ ٹریننگ کے دوران اچھی کارکردگی پر دوسرے ماہ سے ریگولر ہونے کا امکان
✔ پورے پاکستان میں مختلف پراجیکٹس پر تعیناتی
📝 درخواست دینے کا طریقہ:
درج ذیل لنک کے ذریعے PBTE جاب پورٹل پر اپلائی کریں:
🔗 https://pbte.edu.pk/JobPlacement
📍 انٹرویو کی تفصیل:
📅 تاریخ: 09 مئی 2026 (بروز ہفتہ)
⏰ وقت: صبح 10 بجے
📌 مقام: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، 21-A کشمیر بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
⚠ اہم نوٹ:
جو امیدوار کسی تکنیکی مسئلہ کی وجہ سے آن لائن اپلائی نہ کر سکیں، وہ براہِ راست انٹرویو میں شرکت کر سکتے ہیں۔

Address

3-Km, Main Shahkot Road
Sangla Hill

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+92563677529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GCT Sangla Hill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GCT Sangla Hill:

Shortcuts

Share