04/11/2024
إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ!
الفلاح سانگلہ ہل کے با ادب اور ہونہار طالبعلم احمد نور آج ایکسڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج رات 8:00 بجے بڑوئیہ چک 36 میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین!!!