The Right School digital campus Safadarabad

The Right School digital campus Safadarabad The Right School digital campus Safadarabad, Is school is safdarabad.

20/12/2025

At The Right Schools & Colleges , we are preparing students for tomorrow.
AI, Robotics, and hands-on technology are now part of our curriculum ,building smart minds with strong values. 🤖

روایتی تعلیمی نظام سے ہٹ کر جدید طریقہ تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کی اہمیت کو سامنے رکھتے ہوئے نہایت مفید اور قابل فہم ...
20/12/2025

روایتی تعلیمی نظام سے ہٹ کر جدید طریقہ تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کی اہمیت کو سامنے رکھتے ہوئے نہایت مفید اور قابل فہم نصاب اپنائے ہوئے دی رائٹ سکول منزلوں کی طرف گامزن ہے ۔
الحمدللہ ہماری پروفیشنل ٹیم کی انتھک محنت سے ادارہ شہر کے بہترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے ہمارا عزم جدید علوم سے مزین نئی نسل کی شاندار بنیادوں پر تعمیر ہے جو مستقبل کے ہر چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو۔
ادارہ کو ھیڈ آفس کی مکمل رہنمائی حاصل ہے اور ہم اپنی ٹیم کی پروفیشنل بنیادوں پر تربیت اور ٹریننگ کیلئے شکر گزار ہیں کہ انکی رہنمائی ہمیں ہمارے اھداف کے تعین اور حصول کیلئے مددگار ثابت ہوتی ہے
دی رائٹ سکول کی مثالی کامیابی اور والدین کا اعتماد ہمیں بہتر سے بہترین کی طرف مصروف عمل رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم فخر سے کہتے ہیں کہ we are the best.
تعلیمی سال 2025-2026 کیلئے بہترین پیکج کیساتھ داخلے جاری ہیں آئیے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے اس علم و فضل کے سفر میں ہمارے ہمسفر بنیں۔

The Right School (Digital campus) Best School in town Hameed garden safdarabad
Contact 0343-1761646

20/12/2025
Today, our students enjoyed a wonderful Winter Day Celebration filled with fun activities, warm treats, and beautiful wi...
13/12/2025

Today, our students enjoyed a wonderful Winter Day Celebration filled with fun activities, warm treats, and beautiful winter outfits. The school was full of smiles, laughter, and excitement as children performed songs, speeches, and creative presentations.

At The Right School, we believe in making learning joyful, and today’s celebration created happy memories for all our students.

❄️ Happy Winter Season!

The Right School digital campus best School in town Hameed garden safdarabad
Contact 0343-1761646

13/12/2025
05/12/2025
05/12/2025

الحمدللہ جمعہ المبارک کی با برکت ساعتوں میں ہمارے ہونہار بزم ادب کی سرگرمیوں سے اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں یہی وہ سیکھنے اور عملی زندگی میں کچھ کرنے کی لگن کا بہترین راستہ ہے
دی رائٹ سکول کا مشن ہی تعلیم برائے عمل ہے اور ہم اپنے طلباء کو مستقبل میں کامیابیوں کے سفر پر دیکھنے کے متمنی ہیں ۔

The Right School digital campus best School in town Hameed garden safdarabad
Contact 0343-1761646

📢✨ دی رائٹ اسکول ڈیجیٹل کیمپس صفدرآباد میں جدید تعلیم کا انقلاب!📚✨ تعلیم کا جدید انداز – دی رائٹ اسکول ڈیجیٹل کیمپس صفدر...
25/10/2025

📢✨ دی رائٹ اسکول ڈیجیٹل کیمپس صفدرآباد میں جدید تعلیم کا انقلاب!
📚✨ تعلیم کا جدید انداز – دی رائٹ اسکول ڈیجیٹل کیمپس صفدرآباد میں!

🎥آج کے بچے کل کا مستقبل ہیں…
اسی لئے The Right School Digital Campus Safdarabad میں ہم نے
📱💡 انٹرایکٹو سمارٹ بورڈز متعارف کروائے ہیں۔

👧👦 ہمارے معصوم طلباء سمارٹ بورڈ پر رنگین تصاویر، ویڈیوز، دلچسپ سرگرمیوں اور جدید ڈیجیٹل طریقوں سے سیکھ رہے ہیں،
جس سے ان کا سبق یاد رکھنا اور سمجھنا آسان اور خوشگوار ہو گیا ہے۔

✅ ہمارا عزم:
🔹 جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ معیاری تعلیم
🔹 بچوں کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ
🔹 سبق میں مکمل دلچسپی اور شوق

✅ سمارٹ بورڈ کی خصوصیات:
🔹 دلکش بصری سبق
🔹 فوری کوئز اور سرگرمیاں
🔹 بچوں کی مکمل توجہ
🔹 جدید ڈیجیٹل سیکھنے کا ماحول

👦👧 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی وقت کے ساتھ چلے اور
📚 ڈیجیٹل تعلیم کے ذریعے آگے بڑھے تو
آج ہی The Right School Digital Campus Safdarabad میں داخلہ لیں۔

📞 رابطہ کریں: [03466331121]
🌐 ویب سائٹ: [www.TRS.edu.pk]
📍 مقام: صفدرآباد

👇 ہماری ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ ہر بچہ سمارٹ لرننگ کا حصہ بن سکے۔
#جدیدتعلیم

13/07/2025

📢✨ دی رائٹ اسکول ڈیجیٹل کیمپس صفدرآباد میں جدید تعلیم کا انقلاب!
📚✨ تعلیم کا جدید انداز – دی رائٹ اسکول ڈیجیٹل کیمپس صفدرآباد میں!

🎥آج کے بچے کل کا مستقبل ہیں…
اسی لئے The Right School Digital Campus Safdarabad میں ہم نے
📱💡 انٹرایکٹو سمارٹ بورڈز متعارف کروائے ہیں۔

👧👦 ہمارے معصوم طلباء سمارٹ بورڈ پر رنگین تصاویر، ویڈیوز، دلچسپ سرگرمیوں اور جدید ڈیجیٹل طریقوں سے سیکھ رہے ہیں،
جس سے ان کا سبق یاد رکھنا اور سمجھنا آسان اور خوشگوار ہو گیا ہے۔

✅ ہمارا عزم:
🔹 جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ معیاری تعلیم
🔹 بچوں کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ
🔹 سبق میں مکمل دلچسپی اور شوق

✅ سمارٹ بورڈ کی خصوصیات:
🔹 دلکش بصری سبق
🔹 فوری کوئز اور سرگرمیاں
🔹 بچوں کی مکمل توجہ
🔹 جدید ڈیجیٹل سیکھنے کا ماحول

👦👧 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی وقت کے ساتھ چلے اور
📚 ڈیجیٹل تعلیم کے ذریعے آگے بڑھے تو
آج ہی The Right School Digital Campus Safdarabad میں داخلہ لیں۔

📞 رابطہ کریں: [03466331121]
🌐 ویب سائٹ: [www.TRS.edu.pk]
📍 مقام: صفدرآباد

👇 ہماری ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ ہر بچہ سمارٹ لرننگ کا حصہ بن سکے۔
#جدیدتعلیم

Address

Hamid Guarden
Sangla Hill
39600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Right School digital campus Safadarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category