06/12/2025
دیھ 22 جمڑاؤ
سندھ ٹوپی اجرک ڈے پوری سندھ میں منایا جارہا ہے ۔ایسا ہی ایک رنگا رنگ پروگرام برائٹ اینجل پبلک اسکول دیھ 22 جمڑاؤ میں بھی منایا گیا ۔جس میں بچوں نے سندھی لوک گیتوں پہ ٹیبلو اور تقریریں کی ۔سندھی ثقافت کا دن سندھی ورثے اور وادی سندھ کی تہذیب کا سالانہ جشن ہے، جو دسمبر میں منایا جاتا ہے۔ جشن میں روایتی موسیقی، لوک رقص، شاعری، اور ثقافتی پرفارمنس شامل ہیں، لوگ اکثر روایتی لباس پہنتے ہیں جیسے اجرک اور سندھی ٹوپی۔وغیرہ۔