Cams-Frac Schools sanghar

Cams-Frac Schools sanghar CAMS-FARC SCHOOLS
راشد احمد خان اسکول آپریٹر سپورٹ بائے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن سندھ پاکستان

سٹی ماڈل اسکول زاہد ٹاؤن سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسکول آپریٹر راشد احمد خان  23 2022 سالانہ امتحانات اور شاگردوں  کی  رزل...
05/06/2023

سٹی ماڈل اسکول زاہد ٹاؤن سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسکول آپریٹر راشد احمد خان
23 2022 سالانہ امتحانات اور شاگردوں کی رزلٹ کارکردگی بتانے کے لئے والدین کی ایک نشست کا انتظام کیا گیا ان جس میں پڑھانے والے سارے سبجیکٹ کا پیپر لیا گیا اور وہ والدین کو چیک کرنے اور امتحانات میں اچھی کارکردگی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ٹرافیاں اور میڈل تحفے کے طور پر دیے گئے کلاس ٹیچر نےٹرافیاں اور میڈل مزید مزید سجانا شروع کر دیا اور بچوں کی رزلٹ کارڈ کے لیے آرٹیفیشل ٹوکریاں بنائی گئی یہ سارا آرٹ ٹیچرز کا تھا ہم بہت مشکور ہیں راشد احمد خان صاحب کا اور سندھ ایجوکیشن کا جنہوں نے ایسا اچھا پلیٹ فارم دیا گیا جس سے غریب بچے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں

27/05/2023
آج بروز تاریخ2023- 5-27 سخی سلطان باھو المنٹری سکول سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن چک نمبر ۱۱ سانگھڑ بچوں کو 2022 کے امتحانات کی...
27/05/2023

آج بروز تاریخ2023- 5-27 سخی سلطان باھو المنٹری سکول سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن چک نمبر ۱۱ سانگھڑ بچوں کو 2022 کے امتحانات کی رزلٹ دیں گی جس میں ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی محمد نواز سلہری صاحب ٹکٹ ہولڈر MPA مسلم لیگ نواز اور اسکول آپریٹر راشد احمد خان بھی ساتھ تھے

05/01/2023

آج اس ہستی کا جنم کا دن ہے جنہوں نے نے ضلع سانگھڑ میں میں تعلیمی نظام کے ڈھانچے کو سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے اور اپنی محنت لگن اور اپنے تجربے کے ساتھ سانگھڑ میں متعارف کروایا اور سانگھڑ میں سندھ فاؤنڈیشن کے بانی کہلائے جنہیں سانگھڑ کے عوام راشد خان کے نام سے جانتے ہیں سندھ فاؤنڈیشن کے زیر انتظام تعلیمی خدمات سر انجام دینے والے اسکولز اسسمنٹ میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں جن کا سہرہ جناب کے سر پر سجتا ہے تعریفی اسناد ہولڈر یہ شخصیت سانگھڑ میں ہی بہتری پر نمائیاں نہیں بلکے صوبہ سندھ میں سانگھڑ کا اسکول اول پوزیشن پر لانے میں بھی آپ کی خدمات شامل ہیں اساتزہ کہ بہتر تعلیم و تربیت جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تدریسی عمل آپ کی نمائیاں خوبیاں ہیں
جناب علم دوست سماجی رفاہی شخصیت ہی نہیں بلکے ایک مزہبی اور دین دار شخصیت جن کا روحانی مشن سلطان العارفین حسین جگر گوشہ عزت مآب جناب ریاض الحسن سروری قادری کے دربارعالیہ سے جا ملتا ہے ۔اور وہ اس سلسلے کے خلیفہ ہونے کے ناطے اپنی دینی خدمات جاری رکھے ہوے ہیں
اللہ سے دعا ہے کہ وہ انہیں اپنے مشن میں کامیاب فرماے دن دوگنا رات چو گنا ترقی عطاء فرماے یہ چراغ جلتے ہیں اور بندگان خدا ان کی روشنی سے منور ہوتے رہیں

راستی ماڈل اسکول آپریٹر راشد احمد خان کلاس پہلی تیسری ڈرائنگ اور انگریزی  پیپر@
14/12/2022

راستی ماڈل اسکول آپریٹر راشد احمد خان کلاس پہلی تیسری ڈرائنگ اور انگریزی پیپر@

08/12/2022

جزاک اللہ سٹی ماڈل واصف ٹاؤن اسکول

اسکول آپریٹر راشد احمد خان
کلاس دوسری سبجیکٹ جنرل نالج
اورل ٹیسٹ بتاتے ہوئے

الحمدللہ سٹی ماڈل اسکول اکیڈمی آف ایجوکیشن عزت مآب جناب فیصل رضوان ضلع سانگھڑ آفیسر آف سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن سندھ پاکست...
08/12/2022

الحمدللہ سٹی ماڈل اسکول اکیڈمی آف ایجوکیشن عزت مآب جناب فیصل رضوان ضلع سانگھڑ آفیسر آف سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن سندھ پاکستان آج اسکول کا دورہ کیا دورے کے دوران اسکول آپریٹر راشد خان اسکول کوآرڈینیٹر گلزارعلی کے ہمراہ کا دورہ کیا 1 اکیڈمک سسٹم 2 اسکول مینجمنٹ کا جائزہ لیا کلاسوں میں جو سبجیکٹ پڑھائے جا رہے ہیں ہیں ان میں سوال جواب کیے اور سر نے بچوں کو حوصلہ افزائی کی اسکول مینجمنٹ میں ٹیچر سٹوڈنٹ رجسٹر چیک کئے گئے اور دیگر چیزوں کو چیک کیا اور اسکول مینجمنٹ کو سراہا اور امید کی کے اس سے بھی بڑھ کر میں بہتری کی توقع رکھتا ہوں اسکول آپریٹر راشد احمد خان نے یقین دلایا کہ الحمداللہ ہمارے اسکول نے آئی بی اے سکھر کی اسیسمنٹ پاس کی ہے اور ابھی بی ہم دن رات ایک کر کے ہماری ہمارے اسکول سسٹم کی ٹیم کی کام کر رہی ہے اور انشاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے

07/12/2022

جزاک اللہ سخی سلطان باہو المنٹری اسکول

اسکول آپریٹر راشد احمد خان
کلاس ساتویں سبجیکٹ میتھ
ٹیسٹ کرتے کرتے ہوئے

05/12/2022

جزاک اللہ راستی ماڈل اسکول@
(اسکول آپریٹر راشد احمد خان )
کلاس پہلی" سبجیکٹ" سائنس" کی ٹیسٹ بلیک بورڈ دیتے ہوئے ہوئے

تاریخ-2022-11-30آج سلطان باہو المنٹری اسکول قیوم آباد کا دورہ کیا گیا اس دورے کے دوران اسکول آپریٹر راشد خان اور کوآرڈین...
30/11/2022

تاریخ-2022-11-30
آج سلطان باہو المنٹری اسکول قیوم آباد کا دورہ کیا گیا اس دورے کے دوران اسکول آپریٹر راشد خان اور کوآرڈینیٹر گلزار علی سابقہ پرنسپل عرفان حیدر اور سلطان باھو الیمنٹری اسکول کے پرنسپل علی احمد صاحب ہر کلاس کی تعلیمی سرگرمیاں چیک کی گئی اور مڈ ٹرم کے پیپر چیک کیے گئے اور راشد احمد خان اسکول آپریٹر سر نے اسیسمینٹ آئی بی اے سکھر کے حوالے سے میٹنگ کی اور تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیا اور سر راشد احمد خان کا یہ کہنا تھا کہ الحمدللہ ہمارا سلطان باھو المنٹری اسکول آئی بی اے سکھر میں اچھے نمبروں میں پاس ہوا ہے اور پھر بھی میں امید کرتا ہوں ہمارے پرنسپل اور دیگر اساتذہ کے مل جل کر محنت کرے اور اپنے اسکول کا نام روشن کرنے میں ہم سب کا ساتھ دیں

Address

Sanghar

Telephone

+923363314709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cams-Frac Schools sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Cams-Frac Schools sanghar:

Shortcuts

Share

Category