16/04/2025
سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن گورنمنٹ اوف سندھ کے تعاون سے چلنے والے صدف ایلیمنٹری ماڈل اسکول محمد بخش بروہی میں امتحانی نتائج کا اعلان کیا اور طلباء میں انعامات تقسیم کئے۔ اسکول کے اونر سر صاحب خان منگریو فیضان ایلیمنٹری ماڈل سکول کے اونر نور محمد منگریو سپروائزر لیاقت علی منگریو خدا بخش سولنگی موجود تھے انہوں نے ہیڈ ٹیچر اور ٹیچر میں بیسٹ ایوارڈ دیے اور حوصلہ افزائی کی🎉💯 ❤️❤