IBA Test Pass PST JEST

IBA Test Pass PST JEST Educational information

سندھ میں ٹیچرز لائسنسگ کا پالیسی کے حوالے سے اہم تفصیلات۔کابینہ سے حتمی منظوری کے بعد سندھ ٹیچرز پروفیشنل لائسنسگ جاری ک...
26/02/2023

سندھ میں ٹیچرز لائسنسگ کا پالیسی کے حوالے سے اہم تفصیلات۔

کابینہ سے حتمی منظوری کے بعد سندھ ٹیچرز پروفیشنل لائسنسگ جاری کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن جاۓ گا۔

پروموشن کے لیے اساتذہ کو ٹائیم اسکیل کا انتظار کرنے ضرورت نئیں ہوگی۔ سردار شاہ

صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ ٹیچنگ کے شعبے کو ایک معتبر پروفیشن بنانے کے لیے سنجیدگی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

ہم چاہتے ہیں کہ ایک استاد نوکری ملنے کے بعد اپنے پروفیشن میں ترقی کرنے کے ساتھ ساتھ سروس اسٹرکچر میں بھی ترقی کرے۔ سردار شاہ

ٹیچرز لائسنسگ پالیسی کی کابینہ سے منظوری کے بعد لائسنس حاصل کرنے والے استاد کو گریڈ 16 میں نوکری مل سکے گی۔ سردار شاہ

سندھ، ملک کا پہلا صوبہ ہوگا جہاں صوبے میں استاد ہونے کے لئے ٹیچرز پروفیشنل لائسنسگ اجراء کیا جاۓ گا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ

لائسنس کی میعاد 5 سال ہوگی، جسے درخواست کی بنیاد تجدید کی جا سکے گی۔

لاسنسنگ کے لیے ضروری ٹیسٹ میں فیل ہونے کی صورت میں دوبارہ 6 ماہ کے بعد ٹیسٹ دی جا سکے گی۔

سسٹم میں پہلے سے موجود اساتذہ کو لاسنسنگ کے لئے ٹیسٹ پاس کرنے کی صورت میں پروموشنز اور دیگر مراعات دی جائیں گی۔ سردار شاہ

لائسنسگ کی ٹیسٹ کی اہلیت کے لیے بی ایڈ آنرز یا ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری اور تین سال کا تجربا درکار ہوگا۔ پالیسی ڈرافٹ

اسٹیڈا کی طرف سے مختلف ٹریننگ ماڈیولز تیار کیے جائیں گے جس کے تحت کنٹینیوئس پروفیشنل ڈولپمینٹ CPD کو جاری رکھا جاۓ گا۔

ٹریننگز کی بنیاد پر گریڈ 16 میں بھرتی ہونے والے استاد کو گریڈ 20 تک ترقی حاصل کر سکے گا۔

دیگر سول سروسزز کی طرح ٹریننگ کی بنیاد پر اساتذہ کے گریڈ بڑھنے سے اس پروفیشن کی اہمیت بڑھے گی۔ سردار شاہ

ٹیچرز لاسنسنگ کے تحت پہلے مرحلے میں 700 نئی اسامیوں پر بھرتی کی جاۓ گی۔ سردار شاہ

26/02/2023

Largest sugar producer country
China
Japan
USA
Brazil

26/02/2023

Welcome to the Page🤗

Address

Sindh
Sanghar
68220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBA Test Pass PST JEST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share