Education and scholarship updates

Education and scholarship updates The happiness of your life depends upon the quality of your thoughts. educational news and scholarship updates
(1)

03/07/2023

ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا
لیکن۔۔!!
محافظ قرآن تو بن سکتا ہے
قرآن پاک ہماری زندگی کا اثاثہ ہے.❤️

06/06/2023

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے .
اب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔
ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا۔
نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئے نہ جاسکتے تھے۔
ایک دن چوہدری صاحب ان کے ہاں تشریف لے گئے
اور انہیں سہارے کے بغیر چلتے دیکھا تو بہت حیران ہوئے انہوں نے دور سے ہاتھ ہلا کر چوہدری صاحب کا استقبال کیا‘
چہل قدمی کرتے کرتے حاجی صاحب نے دس چکر لان میں لگائے‘
پھر مسکرا کر ان کے سامنے بیٹھ گئے‘
ان کی گردن میں صحت مند لوگوں جیسا تناؤ تھا۔
چوہدری صاحب نے ان سے پوچھا کہ یہ معجزہ کیسے ہوا؟
کوئی دوا‘ کوئی دعا‘ کوئی پیتھی‘ کوئی تھراپی۔ آخر یہ کمال کس نے دکھایا۔
حاجی صاحب نے
فرمایا میرے ہاتھ میں ایک ایسا نسخہ آیا ہے کہ اگر دنیا کو معلوم ہوجائے تو سارے ڈاکٹر‘ حکیم بیروزگار ہوجائیں۔
سارے ہسپتال بند ہوجائیں اور سارے میڈیکل سٹوروں پر تالے پڑجائیں۔
چوہدری صاحب مزید حیران ہوئے کہ آخر ایسا کونسا نسخہ ہے جو ان کے ہاتھ آیا ہے۔
حاجی صاحب نے فرمایا کہ میرے ملازم کی والدہ فوت ہوگئی‘
میرے بیٹوں نے عارضی طورپر ایک چھ سات سالہ بچہ میری خدمت کیلئے دیا‘
میں نے ایک دن بچے سے پوچھا کہ آخر کس مجبوری کی بنا پر تمہیں اس عمر میں میری خدمت کرنا پڑی‘
بچہ پہلے تو خاموش رہا پھر سسکیاں بھر کر بولا کہ ایک دن میں گھر سے باہر تھا‘
میری امی‘ ابو‘ بھائی‘ بہن سب سیلاب میں بہہ گئے
میرے مال مویشی ڈھور ڈنگر‘ زمین پر رشتہ داروں نے قبضہ کرلیا۔
اب دنیا میں میرا کوئی نہیں۔
اب دو وقت کی روٹی اور کپڑوں کے عوض آپ کی خدمت پر مامور ہوں۔
یہ سنتے ہی حاجی صاحب کا دل پسیج گیا اور پوچھا بیٹا کیا تم پڑھوگے بچے نے ہاں میں سرہلا دیا۔
حاجی صاحب نے منیجر سے کہا کہ اس بچے کو شہر کے سب سے اچھے سکول میں داخل کراؤ۔
بچے کا داخل ہونا تھا کہ اس کی دعاؤں نے اثر کیا‘
قدرت مہربان ہوگئی‘
میں نے تین سالوں کے بعد پیٹ بھر کر کھانا کھایا‘
سارے ڈاکٹر اور گھروالے حیران تھے۔
اگلے روز اس یتیم بچے کو ہاسٹل میں داخلہ
دلوایا اور بغیر سہارے کے ٹائلٹ تک چل کرگیا‘ میں نے منیجر سے کہا کہ شہر سے پانچ ایسے اور بچے ڈھونڈ کرلاؤ جن کا دنیا میں کوئی نہ ہو۔
پھر ایسے بچے لائے گئے
انہیں بھی اسی سکول میں داخل کرادیا گیا۔
اللہ تعالیٰ نے فضل کیا اور آج میں بغیر سہارے کے چل رہا ہوں۔
سیر ہوکر کھاپی رہا ہوں اور قہقہے لگارہا ہوں۔ حاجی صاحب سینہ پھلا کر گلاب کی کیاریوں کی طرف چل دئیے
اور فرمایا میں اب نہیں گروں گا جب تک کہ یہ بچے اپنے قدموں پر کھڑے نہیں ہوجاتے۔
حاجی صاحب گلاب کی کیاریوں کے قریب رک
گئے اور ایک عجیب فقرہ زبان پر لائے ..
’’قدرت‘ یتیموں کو سائے دینے والے
درختوں کے سائے لمبے کر دیا کرتی ہے
Dr. Muhammad Affan Qaiser

05/06/2023
الوداع آئی فون، سام سنگ، اور کوئی بھی موبائل فون اگلے مہینے تک ماضی کی بات بن جائے گا، کیونکہ Tesla، Tesla کار بنانے وال...
12/01/2023

الوداع آئی فون، سام سنگ، اور کوئی بھی موبائل فون اگلے مہینے تک ماضی کی بات بن جائے گا، کیونکہ Tesla، Tesla کار بنانے والی کمپنی، اپنے سیٹلائٹ فونز کی پہلی جنریشن لانچ کرے گی، اور آپ تیز رفتار انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں معیاری کالز، چاہے آپ زمین کے اندر ہوں یا 100 میٹر کی گہرائی میں پانی کے اندر ہوں، آپ اعلیٰ معیار کی سروس سے لطف اندوز ہوں گے، اور دنیا میں کوئی بھی آپ کی کالز کو کنٹرول کرنے یا روکنے کے قابل نہیں ہو گا۔ کیونکہ یہ سیٹیلائٹ فون ہوگا۔ اس کے علاوہ آپ اپنی گاڑی کو کنٹرول کرکے اسے ریموٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ یہ فون بجلی سے بالکل بھی چارج نہیں ہوتا، بلکہ یہ خود کو فائبر آپٹکس کے ذریعے چارج کرتا ہے، اور اس کی بیٹری کبھی ختم نہیں ہوتی۔ فون میموری 1000 سے 2000 گیگا بائٹس کے درمیان ہے۔ ٹیسلا کے OEM لائسنس کو حتمی شکل دینے کے بعد GA کا اعلان کیا جائے گا۔ اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ ایک دو سالوں میں ہماری زندگی کیا ہو جائے گی... 😱

For details comment me "details" likho.
18/10/2022

For details comment me "details" likho.

15/10/2022
سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ ٹرسٹ کی طرف سے اسکالرشپ کا اعلان، طلبہ و طالبات آن لائین ایپلیکیشن جمع کروا سکتے ہیں۔       ...
01/07/2022

سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ ٹرسٹ کی طرف سے اسکالرشپ کا اعلان، طلبہ و طالبات آن لائین ایپلیکیشن جمع کروا سکتے ہیں۔

For education and scholarship updates join the following Whatsapp group link.
10/06/2022

For education and scholarship updates join the following Whatsapp group link.

WhatsApp Group Invite

آئی بی اے سکھر نے اپنے ویب سائٹ پر JEST کی ٹیسٹ رزلٹ کا اعلان کر دیا، کچھ دیر میں فائل اپلوڈ ہو جائے گی۔
01/10/2021

آئی بی اے سکھر نے اپنے ویب سائٹ پر JEST کی ٹیسٹ رزلٹ کا اعلان کر دیا، کچھ دیر میں فائل اپلوڈ ہو جائے گی۔

PST Test shedule
12/09/2021

PST Test shedule

*PST JEST Test*.    Finally slips uploaded.
05/09/2021

*PST JEST Test*. Finally slips uploaded.

Address

Sanghar
68100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education and scholarship updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education and scholarship updates:

Shortcuts

Share

Category