GHS Sandanwala

GHS Sandanwala Welcome Official Page of GHS Sandanwala

31/08/2025

Authentic School Timing please follow it.

31/08/2025
أؤ بچو چلو سکولجماعت نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آپ کی دہم کلاس21- اپریل بروز سوموار سے شروع ہو...
19/04/2025

أؤ بچو چلو سکول
جماعت نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آپ کی دہم کلاس21- اپریل بروز سوموار سے شروع ہو رہی ہے۔ تمام طلباء کلاس میں باقاعدگی سے اپنی حاضری یقینی بنائیں اور مکمل یونیفارم میں سکول آئیں۔

یوں سکول میں اپنی یادیں چھوڑ کر بچھڑنا برداشت کے قابل نہیں۔۔۔سر اللہ پاک آ پ کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے۔۔۔ خوش رہیں ...
09/04/2025

یوں سکول میں اپنی یادیں چھوڑ کر بچھڑنا برداشت کے قابل نہیں۔۔۔
سر اللہ پاک آ پ کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے۔۔۔
خوش رہیں سدا۔۔
الوداع الوداع
آج ہمارے ادارے کی شان قابل احترام عبدالحبیب صاحب اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں ۔۔۔
اللہ پاک خوش رکھے ۔۔آمین

سرکاری سکول معیاری سکول
14/02/2025

سرکاری سکول معیاری سکول

محترم جناب خالد محمود خان کو ڈی ای او سیکنڈری میانوالی تعینات ھونے پر دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں۔منجا...
24/01/2025

محترم جناب خالد محمود خان کو ڈی ای او سیکنڈری میانوالی تعینات ھونے پر دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
منجانب:ہیڈ ماسٹر و جملہ اسٹاف گورنمنٹ ہائی سکول سندانوالہ

All schools, Public and Private, will remain closed all over Punjab tomorrow on 18/10/2024ضلع میانوالی کے تمام (پبلک و پ...
17/10/2024

All schools, Public and Private, will remain closed all over Punjab tomorrow on 18/10/2024
ضلع میانوالی کے تمام (پبلک و پرائیویٹ) سکولوں کے سربراہان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
جناب سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور کے نوٹیفکیشن نمبر SO(A-I)1-31/2022 مورخہ 17.10.2024 کے مطابق کل مورخہ 18.10.2024 کو ضلع میانوالی کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکول بند رہیں گے۔
محمد طارق عباس ملک
چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میانوالی
(17.10.2024)

یوں سکول میں اپنی یادیں چھوڑ کر بچھڑنا برداشت کے قابل نہیں۔۔۔سر اللہ پاک آ پ کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے۔۔۔ خوش رہیں ...
03/09/2024

یوں سکول میں اپنی یادیں چھوڑ کر بچھڑنا برداشت کے قابل نہیں۔۔۔
سر اللہ پاک آ پ کو لمبی صحت والی زندگی عطا کرے۔۔۔
خوش رہیں سدا۔۔
الوداع الوداع
آج ہمارے ادارے کی شان قابل احترام سر مختیار حسین اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں ۔۔۔
اللہ پاک خوش رکھے ۔۔آمین

13/07/2024

*امتحان میٹرک دہم کلاس بورڈ داخلہ فیس شیڈول*

میٹرک امتحان 2024 سپلی ، فیل شدہ ، فریش کمپوزٹ جماعت دہم دوسرا سالانہ ، 20 اگست سے شروع ہو گا۔

سنگل فیس کے ساتھ 10 جولائی سے 22 جولائی تک داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے ۔

دوگنا فیس کے ساتھ 23 جولائی تا 26 جولائی تک داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے۔

تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی تاریخ 27 جولائی تا 31 جولائی 2024۔

10/07/2024

کسی بھی تعلیمی ادارے کی کامیابی اور طلباء کے شاندار امتحانی نتائج کے حصول میں سربراہ ادارہ کے ساتھ تمام اساتذہ کرام کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ اللہ پاک کے کرم سے ادارہ ہذا کے ہیڈ ماسٹر محبوب حسین صاحب اپنی ذمہ داریاں بہت احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تعلیمی ادارے کی مختلف تدریسی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں بہتری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب ادارے کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
تعلیمی دارے کی کامیابی ہمیشہ ٹیم ورک کے نتیجے میں سامنے آتی ہے۔ جن اداروں میں ادارے کے سربراہ اور تمام اساتذہ کرام بہترین ٹیم بنا کر اپنے فرائض سر انجام دیتے ہیں ان اداروں کے نتائج ہمیشہ شاندار آتے ہیں۔ ادارے کے تمام اساتذہ کرام اپنی تدریسی زمہ داریاں بڑی محنت، لگن، دلجمعی اور انتہائی خلوص کے ساتھ سر انجام دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس سال تحصیل پپلاں میں کلاس دہم سیشن 2022-2024 کے بہترین نتائج دینے والوں میں ہمارا ادارہ بھی شامل ہے۔ اس لئے اس کامیابی پر تمام سٹاف مدرسہ اور ہیڈماسٹر صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں۔

Student Wise Result of Class 10th. Session 2022-2024GHS Sandanwala
09/07/2024

Student Wise Result of Class 10th. Session 2022-2024
GHS Sandanwala

Address

Sandanwala
42200

Telephone

+923026757110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Sandanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Sandanwala:

Shortcuts

Share

Category