07/05/2024
آپ کے بچّوں کواخلاقی اور تعلیمی اعتبار سے بہتر ماحول فراہم کرنے کے لئے ”ایپل گروپ آف اسکولز“ آپ کی خدمت کے لئے کوشاں ہے پاکستان کا سب سے قابل اعتماد تعلیمی ادارہ جو پاکستان میں عرصہ دراز سے اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ ایپل گروپ آف اسکولز، ہر بچے کی صلاحیت کو مد نظر رکھتے ہوئے بہترین تعلیمی نظام پیش کرتا ہے جو ہر بچے کی فکری، سماجی اور جذباتی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو اس سطح تک پالش کیا جاتا ہے کہ وہ مستقبل کی زندگی کے لیے خوشحال اور معاشرے میں مثبت طور پر اپنا کردارادا کرسکیں۔
پاکستان کا سب سے قابل اعتماد تعلیمی ادارہ:
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://linktr.ee/appleschoolspk
--------------------------