Al-Faiz Public School & College Bukhi Ada

Al-Faiz Public School & College Bukhi Ada Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Faiz Public School & College Bukhi Ada, High School, Bukhi Ada Near Sheikho Sugar mills limited, Sanawan.

اچھے نتائج اساتذہ کی ان تھک محنت اور کاوش کا صلہ ہوتے ہیں۔الفیض نے میٹرک کی طرح انٹر میڈیٹ میں بھی  اپنے نتائج کی روایات...
01/10/2024

اچھے نتائج اساتذہ کی ان تھک محنت اور کاوش کا صلہ ہوتے ہیں۔
الفیض نے میٹرک کی طرح انٹر میڈیٹ میں بھی اپنے نتائج کی روایات کو برقرار رکھا ہوا ہے ۔
الفیض دعوے پر نھیں دلیل پر بھروسہ رکھتا ہے ۔

آج کی حدیث پاک
30/12/2023

آج کی حدیث پاک

25/09/2023

الفیض پبلک سکول (بکھی اڈا )محدود وسائل کے باجود معیاری تعلیم دینے والا ایک ایسا ادارہ ہے جو سنانواں شہر کے بڑے اداروں سے بھی بہت بہتر نتیجہ فراہم کر رہا ہے ۔یقیناً الفیض پبلک سکول کے کہنہ مشق اساتذہ کرام کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے کہ آج الفیض پبلک سکول اپنے تعلیمی میعار میں ایک منفرد ادارہ ہے ۔اپنے بچوں کے روشن مستقبل اور معیاری تعلیم کے لیے الفیض کا انتخاب کیجیے ۔
فیصلہ آپ کا محنت ہماری اور فضل اللّٰہ کا۔

18/09/2023

الحمد اللہ ادارہ ھذا نے ہر سال سناںواں و مضافات میں نمایاں پوزیشن لیں۔۔۔ آپ الفیض کا انتخاب فرمائیں اللہ کے فضل سے اعلی تعلیم کا معیار پائیں۔۔۔۔

Address

Bukhi Ada Near Sheikho Sugar Mills Limited
Sanawan
3100

Telephone

+923421575069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Faiz Public School & College Bukhi Ada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category