Dar E Arqam School Rajana Road Mini ByPass Samundri

Dar E Arqam School Rajana Road Mini ByPass Samundri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar E Arqam School Rajana Road Mini ByPass Samundri, High School, منی بائی پاس رجانہ روڈ سمندری, Samundri.

الحمد اللہ رب العلمین ۔دارارقم سکول رجانہ روڈ سمندری اپنی سابقہ روایات کو برقرار  رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے...
27/10/2025

الحمد اللہ رب العلمین ۔دارارقم سکول رجانہ روڈ سمندری اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے کوشاں ہے ۔نئے سیشن 2026/2027 کے لیے ایڈمیشن اوپن ہوچکے ہیں اپنے بچوں کی معیاری تعلیم وتربیت کے لیے دارارقم سکول کا انتخاب کریں

اچھے سکول کا انتخاب
پورا کرے آپ کے خواب
جدید تقاضوں سے ہم آہنگ عصری تعلیم
تجوید و قراءت کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک کی لازمی تعلیم
تعمیرِ سیرت اور تزئینِ کردار پر خصوصی توجہ
متعین وقت اور متعین نصاب
خوشخطی،غیر نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں پہ توجہ
تربیتِ اساتذہ کا جدید، ہمہ گیر مستقل نظام
والدین کے ساتھ مستقل بنیادوں پر رابطہ
کشادہ کلاس رومز، جنریٹر کی سہولت
تمام تر سہولیات سے آراستہ جدید ترین تعلیمی ماحول
آپکے پھول جیسے بچوں کیلئے بہترین انتخاب
دارِارقم سکول رجانہ روڈ سمندری

الحمد اللہ رب العلمین ۔دارارقم سکول رجانہ روڈ سمندری اپنی سابقہ روایات کو برقرار  رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے...
27/10/2025

الحمد اللہ رب العلمین ۔دارارقم سکول رجانہ روڈ سمندری اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے کوشاں ہے ۔نئے سیشن 2026/2027 میں ایڈمیشن اوپن ہوچکے ہیں اپنے بچوں کی معیاری تعلیم وتربیت کے لیے دارارقم سکول کا انتخاب کریں

اچھے سکول کا انتخاب
پورا کرے آپ کے خواب
جدید تقاضوں سے ہم آہنگ عصری تعلیم
تجوید و قراءت کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک کی لازمی تعلیم
تعمیرِ سیرت اور تزئینِ کردار پر خصوصی توجہ
متعین وقت اور متعین نصاب
خوشخطی،غیر نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں پہ توجہ
تربیتِ اساتذہ کا جدید، ہمہ گیر مستقل نظام
والدین کے ساتھ مستقل بنیادوں پر رابطہ
کشادہ کلاس رومز، جنریٹر کی سہولت
تمام تر سہولیات سے آراستہ جدید ترین تعلیمی ماحول
آپکے پھول جیسے بچوں کیلئے بہترین انتخاب
دارِارقم سکول رجانہ روڈ سمندری

  Road Samundri  📢 نوٹیفکیشنمحترم والدین و طلبہ و طالبات!  امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے ۔ آپ کو...
30/08/2025

Road Samundri

📢 نوٹیفکیشن

محترم والدین و طلبہ و طالبات!
امید ہے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے ۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد دارارقم سکول رجانہ روڈ منی بائی پاس سمندری
یکم ستمبر ،2025 بروز سوموار سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام والدین اور طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اسکول واپسی سے قبل اپنی تیاری مکمل کر لیں۔

🔸 یونیفارم اور جوتے
🔸 کتب و کاپیاں
🔸 اسکول بیگ اور اسٹیشنری
🔸 واٹر بوتل اور لنچ بکس
🔸 ذاتی حفظانِ صحت
🔸 ٹائم ٹیبل اور روٹین
🔸 مثبت سوچ

براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچے اسکول آنے سے پہلے اپنی تمام ضروری اشیاء کے ساتھ مکمل تیاری کے ساتھ آئیں۔

📍 پتہ: دار ارقم سکول رجانہ روڈ منی بائی پاس سمندری
☎️ 0336-6651951 / 0413421114

📢ضرورت  پرنسپل * برائے دارارقم سکول گرلز کیمپس رجانہ روڈ منی بائی پاس سمندری *ایک معیاری، نامور تعلیمی ادارہ کو  تجربہ ک...
24/08/2025

📢ضرورت پرنسپل * برائے دارارقم سکول گرلز کیمپس رجانہ روڈ منی بائی پاس سمندری *
ایک معیاری، نامور تعلیمی ادارہ کو تجربہ کار، قابل اور انتظامی صلاحیتوں کے حامل پرنسپل کی فوری ضرورت ہے۔
امیدوار کے پاس کم از کم ماسٹرز ڈگری، تدریسی و انتظامی تجربہ اور جدید تعلیمی رجحانات سے واقفیت اور ترجیحاً تین سالہ تجربہ(بطور پرنسپل، ایڈمنسٹریٹر) لازمی ہے۔
*دلچسپی رکھنے والے امیدوار سکول ایڈمن آفس یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔*
0336-6651951

“Results are out! 🌟 Congratulations to our brilliant students for making us proud.”🥰🥰
24/08/2025

“Results are out! 🌟 Congratulations to our brilliant students for making us proud.”🥰🥰

22/05/2025

مورخہ: 22 مئی 2025 بروز جمعرات

الحمدللہ! آج دار ارقم سکول رجانہ روڈ سمندری کیمپس کے شعبہ حفظ القران کا ہیڈ افس کی طرف سے سرپرائز وزٹ تھا ٹیسٹ کے بعد
محترم ممتحن حضرت قاری حمید الدین صاحب
نائب انچارج شعبہ حفظ القران دار ارقم سکولز فیصل اباد ڈویژن کے تاثرات جو کہ ہماری حوصلہ افزائی کا باعث بنے اللہ تعالی قاری صاحب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

یادگار اور ایمان افروز لمحہ
مورخہ: 22 مئی 2025

الحمدللہ! آج دار ارقم سکول رجانہ روڈ سمندری کیمپس کے شعبہ حفظ القرآن میں ایک روح پرور اور دل کو مسحور کر دینے والا منظر دیکھنے کو ملا، جب معزز استاد قاری شفقت ندیم صاحب (انچارج شعبہ حفظ) کی کلاس میں ہونے والے امتحان میں ننھے طالب علم اویس امین نے نہایت خوبصورت، پرسوز اور پختہ انداز میں قرآن کریم کی تلاوت کی۔

اس قرآنی فضا، سوز و گداز سے بھرپور آواز، اور قرآن سے محبت کے جذبے نے حاضرین کے دلوں کو گرما دیا۔ قاری صاحب کی سرپرستی، شفقت بھرا انداز اور شاگرد کی محنت و لگن نے مل کر ایک ایسا منظر پیش کیا جسے الفاظ مکمل طور پر بیان نہیں کر سکتے – اور الحمدللہ! ان بابرکت لمحات کو کیمرہ نے محفوظ کر کے ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیا۔

یہ منظر نہ صرف ایک طالب علم کی کامیابی ہے بلکہ قرآن کے نظام کی سچائی، اساتذہ کی محنت، اور ادارے کے اخلاص کا آئینہ دار بھی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس معصوم حافظِ قرآن اویس امین کے سینے کو ہمیشہ نورِ قرآن سے منور رکھے، قاری شفقت ندیم صاحب اور سکول انتظامیہ کو سلامت رکھے، اور دار ارقم سکول کو نسلِ نو کے لیے قرآن و سنت کا مضبوط قلعہ بنائے۔ آمین
قاری حمید الدین
نائب انچارج شعبہ حفظ القران دار ارقم سکولز فیصل اباد ڈویژن

الحمد اللہ رب العلمین ۔دارارقم سکول رجانہ روڈ سمندری اپنی سابقہ روایات کو برقرار  رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے...
02/02/2025

الحمد اللہ رب العلمین ۔دارارقم سکول رجانہ روڈ سمندری اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے کوشاں ہے ۔نئے سیشن 2025/2026 کے لیے تمام کلاسز میں ایڈمیشن اوپن ہوچکے ہیں اپنے بچوں کی معیاری تعلیم وتربیت کے لیے دارارقم سکول کا انتخاب کریں

اچھے سکول کا انتخاب
پورا کرے آپ کے خواب
جدید تقاضوں سے ہم آہنگ عصری تعلیم
تجوید و قراءت کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک کی لازمی تعلیم
تعمیرِ سیرت اور تزئینِ کردار پر خصوصی توجہ
متعین وقت اور متعین نصاب
خوشخطی،غیر نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں پہ توجہ
تربیتِ اساتذہ کا جدید، ہمہ گیر مستقل نظام
والدین کے ساتھ مستقل بنیادوں پر رابطہ
کشادہ کلاس رومز، جنریٹر کی سہولت
تمام تر سہولیات سے آراستہ جدید ترین تعلیمی ماحول
آپکے پھول جیسے بچوں کیلئے بہترین انتخاب
دارِارقم سکول رجانہ روڈ سمندری

Address

منی بائی پاس رجانہ روڈ سمندری
Samundri

Opening Hours

08:00 - 16:00

Telephone

+92413421114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar E Arqam School Rajana Road Mini ByPass Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar E Arqam School Rajana Road Mini ByPass Samundri:

Shortcuts

Share

Category