23/08/2026
📢 ملازمت کا شاندار موقع!
Leads School System, Khiderwala میں Pre-School Female Teacher کی ضرورت ہے، جو Montessori Classes کے بچوں کو بہترین انداز میں پڑھا سکے۔
✨ ہماری ترجیحات:
• اچھی Pronunciation
• Art Work اور Writing میں بہترین مہارت
• بچوں کے ساتھ دوستانہ اور مثبت رویہ
• ذمہ داری اور تدریس کا جذبہ
📍Address: Main Samundri Road, Khiderwala
📞 Resume/Contact:
03406677143
03075555212
🌟 Join the Leads Team & Build a Brighter Future!