The Premier Academy Samma Satta

Directions Website Contact the school

The Premier Academy Samma Satta Discover limitless opportunities with us!"
(1)

"Premier Academy: Igniting minds, shaping futures! � Join us for a personalized educational experience that empowers students to excel academically and thrive as future leaders.

2nd Year Classes Starting From 7th September! 🚀Premier Academy Samma Satta laya hai behtareen taleem ka silsila.📚 Biolog...
06/09/2026

2nd Year Classes Starting From 7th September! 🚀
Premier Academy Samma Satta laya hai behtareen taleem ka silsila.
📚 Biology | Chemistry | Physics | Mathematics
📍 Near Anas Marriage Hall, Samma Satta
📞 0305-8635910 | 0316-6208746

06/09/2026

۔۔۔ کتی نسل ۔۔۔۔
اگر مجھ سے پوچھا جائے شادی کے وقت سب اہم چیز کیا دیکھنی چاہیے تو ایک ہی جواب ہوگا " ذہنی سطح" ۔۔... لیکن صاف ظاہر ہے یہ چیز کوئی نہیں دیکھتا کیونکہ ابھی تک ہم قوم ، رنگ ، نسل اور مادیت پرستی سے ہی نہیں نکلے ۔۔۔۔
آج ایک باپ اپنے بیٹے کو گلی میں گالیاں دے رہا تھا کہنے لگا کسی کتی نسل دا بچہ ۔۔۔ لوگ سن کر ہنس رہے تھے لیکن لوگ یہ چیز نہیں سمجھ رہے تھے یہ بچہ جوان ہوکر نفسیاتی بیماری بن سکتا ہے اور اپنے بچوں کو شاید اس سے بھی زیادہ برا کہے گا ۔ پچھلی نسل کا کوئی قصور نہیں ہے پہلی تو بات ان کی شادیاں تقریبا وڈیروں کے فیصلوں پر ہوئی ہیں دوسری چیز انھوں نے بیوی کو ہمیشہ بچے پیدا کرنی والی مشین بنا کر رکھا بغیر سوچے سمجھے بچے پیدا کیے اچھا کچھ لوگ ہوں گے اپنی اولاد کو درس دیتے ہیں ہم نے اپنا پیٹ کاٹ کر تمھیں پالا ہے مجھے ایسے لوگوں سے بہت چڑ ہوتی ہے بھائی اگر آپکو پتہ تھا آپ کے اوپر غربت ہے اور بچے نہیں پال سکتے تو لائنیں کیوں لگائی ہیں ؟ صرف انویسٹمنٹ کے لیے بچے پیدا کریں گے بڑے ہوکر یہ ہمارے غلام بنیں گے ہمارے سامنے اففف نہیں کریں گے ہم چاہے جو مرضی کریں ان کی زندگیاں برباد کر دیں ۔
اب یہ لوگ جب گالیاں دے رہے ہوتے ہیں تو مجھے ان پر افسوس ہوتا ہے ان کا بچپن کتنا مشکل گزرا ہوگا ۔۔۔ لیکن دوستو! اب Gen-Z بہت سمجھدار ہوگئی ہے انھوں نے ہر بری روایت کو کم از کم ٹھوڑ دیا ہے ۔ سب سے اچھی بات انھوں نے زیادہ بچے پیدا کرنے سے توبہ کر لی ہے ۔
مجھ سے ایک دوست پوچھنے لگا کہتا آج کے جوان شادی سے کیوں ڈرتے ہیں ؟ میں نے کہا کیونکہ یہ انسان ہیں ۔ یہ خود سے زیادہ آنے والی لڑکی کا سوچ رہے کیا میں معاشی طور پر اتنا مظبوط ہوں کہ آنے والی لڑکی کو اچھی دے سکوں ، جتنی مشکل زندگی گزار رہے ہیں یہی سوچتے ہمیں جنھیں پیدا کریں گے وہ کتنی مشکل Survive کریں گے ۔
اور دلچسپ بات یہ ہے یہ خود کو تغلق خاندان کا وارث نہیں سمجھتے کہ اگر بچے نہ ہوئے تو تخت نشین پیدا نہیں ہوگا ۔ یہ سمجھدار لوگ ہیں اور سوچ بچار رکھنے والے ہیں صرف ایک چیز ہے انھیں سپورٹ نہیں ہے ۔
لڑکے کو پہلے ہنر سکھانے کی بجائے پڑھاتے رہتے ہیں پھر کہتے ہیں چل اب کما کر آ ، وہ بیچارہ جس نے اپنی توجہ پڑھائی پر رکھی بیرونی دنیا سے بے خبر رہا اس پر ایک دن اتنا زیادہ لوڈ مت ڈالیں ۔ اب اس روایت کو بھی آج کی نسل ختم کر رہی ہے شروع سے ہی کاروباری ذہن آرہے ہیں اپنے بچوں کو کباڑ کی دکان کھول کر دے دیں گے لیکن کبھی بھی M.Phill کروا کر چھوٹی چھوٹی سرکاری نوکری کے پیچھے نہیں بھگائیں گے ۔
یہ کتی نسل نہیں ہے سب سے زیادہ سمجھدار ہے 🤗🩷

Admissions Open 2026🎓 Admissions Open at Premier Academy – 2026!Give your child the right environment to learn, grow, an...
13/08/2026

Admissions Open 2026

🎓 Admissions Open at Premier Academy – 2026!

Give your child the right environment to learn, grow, and achieve excellence.
📚 Quality Education | 👨‍🏫 Experienced Teachers | 📝 Regular Tests & Assessments | 🏆 Focus on Results

Admissions are now open for 2026 Session from Junior to Senior Classes.

✨ Start your child’s journey towards a brighter future with Premier Academy!

📍 Premier Academy, Sama Satta
📞 Contact us for admission details.

🎉 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی، ایک اور فخر کا لمحہ! 🎉اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی انتھک محن...
06/08/2026

🎉 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی، ایک اور فخر کا لمحہ! 🎉

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی انتھک محنت اور طلبہ کی لگن کے نتیجے میں Premier Academy Sama Satta نے میٹرک رزلٹ 2026 میں ایک مرتبہ پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

🌟 ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں:

🥇 Eman Saif — 1133/1200
🥈 Arfa Azeem — 1131/1200
🥉 Areeba Asif — 1100/1200

آپ تینوں نے ثابت کر دیا کہ مسلسل محنت، نظم و ضبط اور اپنے اساتذہ کی رہنمائی پر اعتماد کامیابی کی ضمانت ہے۔ ہمیں آپ پر بے حد فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو آنے والی ہر منزل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

💐 خصوصی خراجِ تحسین ہمارے محنتی اور مخلص اساتذہ کے نام!

ہر کامیاب طالب علم کے پیچھے ایک محنتی استاد کی رہنمائی، بے شمار دعائیں اور مسلسل کوششیں ہوتی ہیں۔ Premier Academy کے تمام اساتذہ نے دن رات محنت کر کے طلبہ کو بہترین تعلیم فراہم کی، جس کا یہ شاندار نتیجہ آج سب کے سامنے ہے۔

🌹 والدین کا بھی شکریہ جنہوں نے اپنے بچوں پر اعتماد کیا اور ان کی تعلیم میں بھرپور تعاون کیا۔

📚 اگر آپ بھی اپنے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول، تجربہ کار اساتذہ، باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم اور بہترین نتائج دلوانا چاہتے ہیں تو آج ہی Premier Academy Sama Satta میں داخلہ کروائیں۔

✨ Premier Academy — جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں۔

22/06/2026

VIBES CHECK: Premier Academy Boys' Pool Party at Soozo Park! 🌊✨
Garmi ka tor, doston ka sath, aur Soozo Park me nonstop dhamaal! Humara pool party trip unforgettably awesome raha. Water slides, wave pool, aur doston ke sath masti—kuch bhi miss karne wala nahi tha!
Yeh rahi is crazy din ki aik choti si jhalak. Video dekhein, like karein, aur comment me batayein aap ka sab se favourite moment kaunsa tha! 👇💦

Attention Boys! Get ready to dive into the coolest event of the summer!When? Sunday, 21st JuneWhere? [Insert Pool/Venue ...
20/06/2026

Attention Boys! Get ready to dive into the coolest event of the summer!
When? Sunday, 21st June
Where? [Insert Pool/Venue Location]
Time: [10am-5am]
Bring your energy, your friends, and your best splash! High-energy music, refreshing drinks, and endless fun await you. 🎉
Note: Exclusive for Premier Academy boys. Don't forget your extra pair of clothes and towel! 🩳👕

19/04/2026




Admissions Open 2026–27Join Premier Academy for quality education & best results.Limited seats available! 📞 0305-8635910
01/04/2026

Admissions Open 2026–27
Join Premier Academy for quality education & best results.
Limited seats available! 📞 0305-8635910

29/03/2026

Baad Mein Kyun? Abhi Apni Seat Fix Karo!
📢 Admissions Open 2026 at Premier Academy
Agar aap apne future ko secure banana chahte hain, to yeh best time hai!
Limited seats available hain — der karne walay aksar regret karte hain…
💡 Why Choose Premier Academy?
✔ Experienced & Dedicated Teachers
✔ Strong Test System
✔ Concept-Based Learning
✔ Full Guidance & Support
🚀 Apni success journey ka start aaj hi karein — kal ka wait mat karein!
📞 Contact Now:
0316-6208746
0305-8635910
📍 Premier Academy
👉 Abhi admission lein aur apni seat confirm karein!

Address

Samma

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Premier Academy Samma Satta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Premier Academy Samma Satta:

Shortcuts

Share