17/05/2020
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*درس قرآن*
*سورہ الحاقہ*
*أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم*۞
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے
*ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ*۞
اللہ تعالی کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
🌴𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ 𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ 𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ╼𖣔🌴
*اِنَّا لَمَّا طَغَا الۡمَآءُ حَمَلۡنٰكُمۡ فِى الۡجَارِيَةِ ۙ ۞ لِنَجۡعَلَهَا لَـكُمۡ تَذۡكِرَةً وَّتَعِيَهَاۤ اُذُنٌ وَّاعِيَةٌ ۞ فَاِذَا نُفِخَ فِى الصُّوۡرِ نَفۡخَةٌ وَّاحِدَةٌ ۞ وَحُمِلَتِ الۡاَرۡضُ وَ الۡجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةً ۞ فَيَوۡمَئِذٍ وَّقَعَتِ الۡوَاقِعَةُ ۞*
جب پانی کا طوفان حد سے گزر گیا تو ہم نے تم کو کشتی میں سوار کر دیا تھا ۞ تاکہ اِس واقعہ کو تمہارے لیے ایک سبق آموز یادگار بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں ۞ پھر جب ایک دفعہ صور میں پھونک مار دی جائے گی ۞ اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا ۞ اُس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا ۞
*[69 آلحاقہ*
*آیت نمبر 15-11]*
🌴𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ 𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ 𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ╼𖣔🌴
*📚حــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*🌙رمضـــــــان المبـــارک*🌙
*•••💝 : 💝•••*
🍁 جابر بن عبدالله رضى اللّٰه عنه کہتے ہیں کہ رسولﷺ فرمایا: جس شخص نے اذان سن کر یہ دعا پڑھی:
*♥🤲🏻 اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ، آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَ*
♥"اے اللّٰه! اس کامل دعا اور ہمیشہ قائم رہنے والی نماز کے رب! محمد صلی اللّٰه علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلہ عطافرماٸیں اور آپ کو مقام محمود پر فائز فرما ىٔيں جس کا آپ نے وعدہ فرمایا ہے"
*تو قیامت کے دن اس کے لیے میری شفاعت واجب ہو جائے گی☑️*
📓【سنن ابوداود: 529】 •┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•
✨✨✨ تقویـــمِ یـــوم ✨✨✨
🕌 __________________ 🕌
*23 رمضان المبارک⛈ 1441ھ*
🕌 __________________ 🕌
*17 ⛈ مئی ⛈ 2020ء⛈*
🕌 __________________ 🕌
*04 جیٹھ⛈2077 بکرمی*
🕌 __________________ 🕌
🌤 *بـــروز⛈ اتوار* ⛈
🕌 __________________ 🕌