12/10/2022
The Pioneer Acadmey
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Pioneer Acadmey, School, Sambrial more, Sambrial.
12/10/2022
15/02/2020
30/12/2017
30/12/2017
Nadria Public High School urgently requires qualified, Professionaly teachers.
Qualification Required:BA, B.Sc,B.Com
Salary:depends upon qualification and knowledge.
Interested candidates may share their resume at [email protected] or contact at 03318605006/03085087007
20/12/2017
"حضرت خواجۂ قطب الدّین بختّیار کاکی (رح) کا وجد کے وقت اُچهلنا اور خون کا بھنا اور اُس خون سے نقش "الله" بننا اور اُس میں سے "سبحان الله" کی آواز آنا اور پهر آپکا انتقال کر جانا"......
حضرت قطب الدین بختیار کاکی رح بابا فرید الدین رح کے مرشد اور خواجگان خواجۂ معین الدین چشتی رح کے مرید تهے. آپ کا مزار شریف انڈیا میں میں دهلی میں هے. آپ بلند پایا کے ولی الله تهے. آپکا نام قُطب الدین تها اور آپ کے مرشد خواجگان خواجۂ معین الدین چشتی رح آپکو "بختیار" که کر پکارتے تهے اس لیے آپ بختیار کهلاۂے اور کاکی آپکو اس لیے کها جاتا که آپکو محفل سماع کا بهت اشتیاق تها عشق کی حد تک جنون تها آپ بهت اعلٰی پاۂے کے شاعر تهے اور محفل سماع کے اختتام پر جب حاضرین کو دینے کے لیے کچھ نه هوتا تو آپ اپنا خرقۂ جاڑتے جس میں سے تازه روغنی روٹیاں اور حلوه گرتا. کاک کے مطلب هیں "روغنی روٹی"
آپ کی زندگی کرامات سے بهری پڑهی هے کهنے سننے میں آتا هے که سلطان شمس الدین التمش نے آپکی یاد میں قُطب مینار تعمیر کروایا تها.
ایک دفۂ آپ محفل سماع میں مشغول تهے کے جب کسی نے یه شعر پڑها
کشتگاں خنجر تسلیم راه
هر زماں از غیب جان دیگر است
ترجمۂ: "تیری راه و رضا کے مقتولوں کو هر زمانے میں ایک نۂی زندگی ملتی هے" تو آپ پر ایسا وجد طاری هوا کے آپ بیحوش هو گۂے صرف نماز کے وقت هوش آتا اور نماز ادا کر کے پهر بیهوش هو جاتے.
وجد میں سماع کے وقت آپ زمین سے 10 فٹ اوپر اُچهلتے اور پهر زمین پر گرتے اور آپ کی هڈیاں هلنے لگتیں اور جسم سے خون ٹپکنے لگتا اور اور اُس خون سے نقش "الله" بنتا اور اُس میں سے "سبحان الله" کی آوازیں آتیں اور آپ پر بار بار بے هوشی کی حالت طاری هوتی چوتهے روز آپکی حالت زیاده بگڑ گۂی تو شیخ بدرالدین کے دریافت کرنے پر آپ نے اپنی خلافت مع خرقۂ، عصا، مصلی اور نعلین کے جو معین الدین چشتی رح سے ملا تها وه شیخ فرید الدین گنج شکر کو پهنچا دیا اور خود 14 ربیع الاول 634 هجری بمطابق27 نومبر 1235 عیسوی کو دارِ فانی سے کوچ کر گۂے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sambrial More
Sambrial
555555