Nadria School

Nadria School Knowledge is power

15/12/2019
03/12/2019
تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ اُمّ الکتاب تیرانہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا...!!!تو سب سے اوّل تو ...
25/06/2019

تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ اُمّ الکتاب تیرا
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا...!!!

تو سب سے اوّل تو سب سے آخر ملا ہے حُسنِ دوَام تجھ کو
ہے عمر لاکھوں برس کی تیری مگر ہے تازہ شباب تیرا...!!!

ہے کتنا خلقِ عظیم تیرا ہے کتنا لطفِ عمیم تیرا
ہوا نہ جاں کے بھی دشمنوں پر شہِ دوعالم عتاب تیرا...!!!

ہو مشک و عنبر یا بوئے جنت نظر میں اُس کی ہیں بے حقیقت
مِلا ہے جس کو مَلا ہے جس نے پسینہ رشکِ گلاب تیرا...!!!

میں تیرے حُسنِ بیاں پہ صدقے میں تیری میٹھی زباں پہ صدقے
برنگِ خوشبو دلوں میں اُترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا...!!!

خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پہ ستّر ہزار پردے
جہاں میں بن جاتے طور لاکھوں جو اک بھی اُٹھتا حجاب تیرا...!!!

ہے تو بھی صائمؔ عجیب انساں جو روزِ محشر سے ہے ہراساں
ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لیں گے حساب تیرا...!!!

'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ''

19/06/2019

توکلت علٰی اللہ

Address

Sultan Pura Sambrial
Sambrial
5555

Telephone

03085087007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadria School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nadria School:

Shortcuts

Share

Category