Randhir Bagrian Sports&Other Activities

Randhir Bagrian Sports&Other Activities

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Randhir Bagrian Sports&Other Activities, Education, Randhir Baghrian, Sambrial.

13/02/2026

اسلام و علیکم
*الحمدللہ رب العالمین*
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ رندھیر باگڑیاں میں ہر سال منعقد کیا جانے والا نمازی بچوں کا مقابلہ *بچہ بچہ بنے گا نمازی* کو اللہ کریم کی کرم نوازی سے اس سال بھی انشاءاللہ شروع کیا جارہا ہے۔
نماز اسلام کا ایک اہم اور بنیادی رکن ہے، جس سے ہمیں اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے۔ ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "نماز دین کا ستون ہے۔" (ترمذی) اس لیے، نماز کی پابندی کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ ہم سب کو خود بھی نماز کی پابندی کرنی چاہیے اور اپنے چھوٹے بچوں کو بھی نماز کی اہمیت بتانی چاہیے اور انہیں اس کا عادی بنانا چاہیے، کیونکہ نماز روحانی تربیت کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت میں بھی بہتری کا باعث ہے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور دوستوں کے تعاون سے اس سلسلے کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے *مغل آباد* اور *مدوکے* کی مساجد کو بھی شامل کیا جائے گا۔ انعامات اس سال بھی بے شمار ہونگے انشاءاللہ۔ اللہ پاک سے استقامت کی دعا ہے۔ 😇

Photos from Randhir Bagrian Sports&Other Activities's post 26/10/2025

الحمدللہ رب العالمین
رندھیر کرکٹ کلب کا ہارڈ بال سیزن 26-2025 کا بہترین آغاز ہوچکا ہے۔
شکریہ اپنے غیر ملکی تینوں کرکٹر بھائیوں کا جنہوں نے ہارڈ بال کرکٹ کے متعلقہ سامان مہیا کیا اور ہمیشہ اپنے پاکستان میں موجود کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کی اور کھیلوں کے متعلقہ سرگرمیوں کو پروموٹ کیا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔

05/09/2025

محترم جناب عبداللہ بٹ صاحب مرحوم کی آج دوسری برسی ہے
دعا ہے اللہ پاک بٹ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ عطا فرمائے ۔ آمین

26/08/2025

*بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی، ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا*
محمد شریف مغل صاحب جو کہ رندھیر باگڑیاں اور اس کے گرد و نواح میں اپنی تعمیری صلاحیتوں کی وجہ سے ہر شخص سے روشناس تھے اللہ پاک کو پیارے ہو گئے ہیں اللہ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپ سب سے التماس ہے کہ ایک دفعہ الحمدللہ شریف اور تین دفعہ قل شریف پڑھ کر ان کی روح کو ایصال ثواب کر دیں۔ اللہ تعالٰی ان کی منزلیں اسان کرے امین

Photos from Randhir Bagrian Sports&Other Activities's post 24/08/2025

الحمدللہ رب العالمین
کرکٹ سیزن 26-2025 کی تیاریاں۔۔۔😇🥳🥳😇
#2025 #2026

Photos from Randhir Bagrian Sports&Other Activities's post 18/07/2025

برطانیہ میں پاکستان فضائیہ کے جے ایف 17 اور سی 130 ہرکولیس کی رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت کے لیے فیئرفورڈ ایئربیس پر لینڈنگ۔ ایئر ٹیٹو 2025 کا ایئر شو باقاعدہ طور پر 18 جولائی 2025 بروز جمعہ سے شروع ہوگا اور 20 جولائی 2025 بروز اتوار کو اختتام پذیر ہوگا۔

26/06/2025

وڈا میلا تے وڈا کبڈی دا میچ

Want your school to be the top-listed School/college in Sambrial?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Randhir Baghrian
Sambrial