12/09/2022
علم و عرفاں کا گہوارہ
روایات اسلاف کا پاسدار
جدید و قدیم کا حسین امتزاج
ابن نجیم کالج آف شریعہ روڑس سیالکوٹ
We provide an environment to learn modern technology and sciences via activity-based learning.
12/09/2022
علم و عرفاں کا گہوارہ
روایات اسلاف کا پاسدار
جدید و قدیم کا حسین امتزاج
ابن نجیم کالج آف شریعہ روڑس سیالکوٹ
12/09/2022
Educating for success in a changing world.
Advancing Quality learning.
Aligning education and spiritual training
Promoting rationality, creativity and wisdom.
Minhaj Model School Roras Sialkot
0333-8635907
19/08/2022
Online Tarjama and Tafseer
Online Translation of Quran Majeed
Feel free to contact: [email protected]
WhatsApp/ 0322-5207212
کیا یزید کو کافر کہنا درست ہے ؟
20/07/2022
*آن لائن درس نظامی برائے طالبات*
طالبات کے لیے کلاس بروز جمعہ اور ہفتہ سہ پہر 03:00 سے 05:00 بجے تک جامعہ قادریہ عربیہ للبنات سیالکوٹ میں ہو گی۔
*دور سے شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن شرکت کی سہولت*
آن لائن فارم فل کر کے بر وقت اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeiS8ptAV1LSat273dCiWW2VC2leYTz4Z9uYgbCa7FB5pbTgw/viewform?usp=sf_link
19/07/2022
طلبہ کے لیے کلاس بروز ہفتہ اور اتوار رات 07:30 سے 09:00 بجے تک جامعہ فہم القرآن سیالکوٹ میں ہو گی جبکہ طالبات کے لیے بروز جمعہ اور ہفتہ سہ پہر 03:00 سے 05:00 بجے تک جامعہ قادریہ عربیہ للبنات سیالکوٹ میں ہو گی۔
دور سے شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن شرکت کی سہولت بھی میسر ہو گی۔
اس کورس میں ابتدا ء عامہ سال ا ول میں ترجمہ و تفسیر، حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، فقہ اسلامی، اخلاق و تصوف، اسلامی افکار، عربی زبان و ادب ا ور قرأت و تجوید کے ساتھ ساتھ تقریر و نعت کی کلاسز شامل ہیں ۔
کورس میں داخلہ کے لیے تعلیمی قابلیت کم ا ز کم مڈل ہے جبکہ عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
اس کورس کے لیے نشستیں محدود ہیں اسلیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 جولائی 2022 ءہے ۔
آن لائن فارم فل کر کے بر وقت اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeiS8ptAV1LSat273dCiWW2VC2leYTz4Z9uYgbCa7FB5pbTgw/viewform?usp=sf_link
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |