Minhaj Model School Roras Sambrial

Minhaj Model School Roras Sambrial We provide an environment to learn modern technology and sciences via activity-based learning.

علم و عرفاں کا گہوارہ روایات اسلاف کا پاسدار جدید و قدیم کا حسین امتزاج ابن نجیم کالج آف شریعہ روڑس سیالکوٹ
12/09/2022

علم و عرفاں کا گہوارہ
روایات اسلاف کا پاسدار
جدید و قدیم کا حسین امتزاج
ابن نجیم کالج آف شریعہ روڑس سیالکوٹ

Educating for success in a changing world. Advancing Quality learning.Aligning education and spiritual training Promotin...
12/09/2022

Educating for success in a changing world.
Advancing Quality learning.
Aligning education and spiritual training
Promoting rationality, creativity and wisdom.
Minhaj Model School Roras Sialkot
0333-8635907

19/08/2022

Online Tarjama and Tafseer
Online Translation of Quran Majeed
Feel free to contact: [email protected]
WhatsApp/ 0322-5207212

13/08/2022

کیا یزید کو کافر کہنا درست ہے ؟

*آن لائن درس نظامی برائے طالبات* طالبات کے لیے کلاس بروز جمعہ اور ہفتہ سہ پہر 03:00  سے 05:00  بجے تک جامعہ قادریہ عربیہ...
20/07/2022

*آن لائن درس نظامی برائے طالبات*
طالبات کے لیے کلاس بروز جمعہ اور ہفتہ سہ پہر 03:00 سے 05:00 بجے تک جامعہ قادریہ عربیہ للبنات سیالکوٹ میں ہو گی۔

*دور سے شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن شرکت کی سہولت*

آن لائن فارم فل کر کے بر وقت اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeiS8ptAV1LSat273dCiWW2VC2leYTz4Z9uYgbCa7FB5pbTgw/viewform?usp=sf_link

طلبہ کے لیے کلاس بروز ہفتہ اور اتوار رات 07:30 سے 09:00  بجے تک جامعہ فہم القرآن سیالکوٹ میں ہو گی جبکہ طالبات کے لیے بر...
19/07/2022

طلبہ کے لیے کلاس بروز ہفتہ اور اتوار رات 07:30 سے 09:00 بجے تک جامعہ فہم القرآن سیالکوٹ میں ہو گی جبکہ طالبات کے لیے بروز جمعہ اور ہفتہ سہ پہر 03:00 سے 05:00 بجے تک جامعہ قادریہ عربیہ للبنات سیالکوٹ میں ہو گی۔

دور سے شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن شرکت کی سہولت بھی میسر ہو گی۔

اس کورس میں ابتدا ء عامہ سال ا ول میں ترجمہ و تفسیر، حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، فقہ اسلامی، اخلاق و تصوف، اسلامی افکار، عربی زبان و ادب ا ور قرأت و تجوید کے ساتھ ساتھ تقریر و نعت کی کلاسز شامل ہیں ۔

کورس میں داخلہ کے لیے تعلیمی قابلیت کم ا ز کم مڈل ہے جبکہ عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔

اس کورس کے لیے نشستیں محدود ہیں اسلیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 22 جولائی 2022 ءہے ۔

آن لائن فارم فل کر کے بر وقت اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeiS8ptAV1LSat273dCiWW2VC2leYTz4Z9uYgbCa7FB5pbTgw/viewform?usp=sf_link

Address

Minhaj Model School Roras
Sambrial
51310

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923338635907

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Model School Roras Sambrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Minhaj Model School Roras Sambrial:

Shortcuts

Share

Category