Student’s Valley

Student’s Valley Let’s Learn

03/05/2024

صرف وہ ادارہ
یونیورسٹی کہلا سکتا ہے
جس میں
نئے خیالات وافکار
کھوجے اور تراشے جائیں
ورنہ قبرستان ہے

03/05/2024
03/05/2024

آرٹ ، موسیقی ، اور کھیلوں کے بغیر
ہمہ گیر تعلیم ممکن ہی نہیں !

02/05/2024

کوئی بھی تعلیمی پالیسی
کلاس اول تا ہشتم سے
آگے بڑھ نہیں پاتی ہے کہ
حکومت ختم ہو جاتی ہے
FA/BA
کا نصاب
کوئی 35 برس پرانا ہے

01/05/2024

ریاست بچوں کو اچھی تعلیم کیسے دے
اچھے استاد بھی پیدا نہیں کئے ہیں
مفاد پرست اشرفیہ نے
تعلیم دشمنی میں
سماج کا گلا گھونٹ دیا ہے

30/04/2024

پاکستان کا تعلیمی بجٹ
1. 7% GFP
کے ساتھ
پورے جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہے
مالدیپ 7 ، بھوٹان 5, نیپال 4,انڈیا 4.6 ہے

30/04/2024

یہ ہوتی ہیں زندہ یونیورسٹیز ،
جہاں سوال کیا جاتا،
کھوج لگائی جاتی ہے
اور آواز اٹھائی جاتی ہے ۔
جبکہ ہم نے یونیورسٹیز کے نام پر
مردہ خانے کھول رکھے ہیں
جہاں نوجوانوں کے دماغوں کو
حنوط کیا جاتا ہے
اور سوال کرنے والے کو لاپتہ۔

27/04/2024
26/04/2024
26/04/2024
23/04/2024

Address

Samanabad
54500

Telephone

+923334285350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student’s Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category