04/06/2026
*We are Back to Samanabad*
*New Digital World*
*AI + Computer Courses with Internship*
"الحمدللہ! سمن آباد میں ’نیو ڈیجیٹل ورلڈ‘ کے نام سے ہمارا نیا کمپیوٹر ٹریننگ سینٹر شروع ہو چکا ہے! 12 سال ’ناسا اکیڈمی‘ کے تحت خدمات دینے کے بعد، اب ہم ایک مکمل ڈیڈیکیٹڈ سینٹر لا رہے ہیں، جہاں جدید کمپیوٹر کورسز کے ساتھ انٹرنشپ کی سہولت بھی ہوگی۔ خاص بات یہ ہے کہ ہم 8 کورسز ایک ہی فیس میں کروائیں گے!
ہماری کلاسز صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے، پھر دوپہر 3 بجے سے 6 بجے، اور رات 7 بجے سے 10 بجے تک ہوں گی۔ ان تین سلوٹس میں ہم کمپیوٹر کورسز اور انٹرنشپس کروائیں گے!"
*Contact #*
03134999526
*Location:*
170 New Samanabad, Adjacent Kashmir Bakers, Hassan Market, Lahore.
*Google Location:*
https://maps.app.goo.gl/grwgEuU7bJYn4uvD6?g_st=ac