26/08/2026
❤️ﷺ جشنِ عید میلادالنبی مبارک ﷺ❤️
الحمدللہ! ملّت ہائی اسکول میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام، محبت اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 💚
اس بابرکت پروگرام میں طلبہ نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، تقاریر اور خوبصورت پروگرامز کے ذریعے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔ 🌹
Millat High School Sakrand
Millat Collge Coaching Acadmy