City Foundation School

City Foundation School "City Foundation School & College" has an attractive, wide and educational institute Conductive learning environment
for for learners and teachers.

"City Foundation School & College Sakrand - Shaheed Benazirabad " has an attractive, wide and education oriented
School with attractive academic system. At City Foundation School & College Sakrand - Shaheed Benazirabad " is
located at Sakrand Flag street, teaching faculty has a mission to promote education.

19/12/2024

سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال سکرنڈ کے مڈٹرم امتحانات کے دوسرے حصے "تحریری امتحانات" کے موقع پر مونٹیسوری تا میٹرک کے طلباء و طالبات میتھمیٹکس کا پرچہ حل کرتے ہوئے۔۔

18/12/2024

سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال سکرنڈ کے مڈٹرم امتحانات کے دوسرے حصے "تحریری امتحانات" کے موقع پر مونٹیسوری تا میٹرک کے طلباء و طالبات سندھی/کیمسٹری کا پرچہ حل کرتے ہوئے۔۔

17/12/2024

سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال سکرنڈ کے مڈٹرم امتحانات کے دوسرے حصے "تحریری امتحانات" کے موقع پر مونٹیسوری تا میٹرک کے طلباء و طالبات اُردو کا پرچہ حل کرتے ہوئے۔۔

16/12/2024

سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال سکرنڈ کے مڈٹرم امتحانات کے دوسرے حصے "تحریری امتحانات" کے موقع پر مونٹیسوری تا میٹرک کے طلباء و طالبات انگریزی کا پرچہ حل کرتے ہوئے۔۔

16/12/2024

سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال سکرنڈ کے مڈٹرم امتحانات کے دوسرے حصے "تحریری امتحانات" کے موقع پر مونٹیسوری تا میٹرک کے طلباء و طالبات انگریزی کا پرچہ حل کرتے ہوئے۔۔

10/10/2024
10/10/2024

سٹی فاؤنڈیشن اسکول اور اقراء جنت الاطفال کے سیکنڈری سیکشن اور میٹرک کلاس کے طلباء وطالبات نے غیر نصابی سرگرمی کے طور پر سندھی اور انگریزی کے استاد سر کاشف زین کیریو کی رہنمائی میں قومی اسمبلی کا علامتی اجلاس منعقد کیا جس میں تعلیمی مسائل، وسائل، اصلاحات اور تعلیمی بجٹ کی منظوری پر بحث کی اس اجلاس میں اسپیکر، وزیراعظم، وفاقی وزیر تعلیم اور چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم اور سیکریٹری ایجوکیشن نے اپنے اپنے صوبوں سے متعلق رپورٹ پیش کی اور تعلیمی اصلاحات کے نفاذ اور فروغِ تعلیم کے لیے بجٹ کی منظوری پر بحث میں حصہ لیا۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

National Assembly Session 2k24 Matric Class
10/10/2024

National Assembly Session 2k24
Matric Class

10/10/2024

ِ_اساتذہ

سٹی فاؤنڈیشن اسکول اور اقراء جنت الاطفال میں یومِ تکریمِ اساتذہ بھر پور جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر طلباء وطالبات نے اساتذہ اکرام پر گل پاشی کی اساتذہ اکرام کو سلامِ دی اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔۔
طلباء وطالبات اور اساتذہ کرام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔۔۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال سکرنڈ میں کچھ ہی دیر میں تقسیم ایوارڈز کے  پروگرام کا آغاز ہونے والا ہے ( ان شاء ...
01/05/2024

سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال سکرنڈ میں کچھ ہی دیر میں تقسیم ایوارڈز کے پروگرام کا آغاز ہونے والا ہے
( ان شاء اللّٰہ)

30/03/2024

“اہم اطلاع ”

سٹی فاؤنڈیشن اسکول سکرنڈ میں مختلف مضامین اور کلاسز کے لیے محنتی ، قابل اور اپنے پیشے سے مخلص خواتین اساتذہ اکرام کی ضرورت ہے ۔
خواہشمند امیدواران اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست اور اسناد کے ساتھ تشریف لائیں۔

"ایڈریس"

(سٹی فاؤنڈیشن اسکول و اقراء جنت الاطفال)
نزد لاکھا ہاؤس ، کھیڑا مارکیٹ ، خانزادہ محلہ ، سکرنڈ
رابطہ نمبر ۔
03003201485

City Foundation School Everyone

Address

Sakrand

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923003201485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Foundation School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to City Foundation School:

Shortcuts

Share

Category