IQRA Academy Roza-Tul-Atfal Middle School Sakhi Sarwar

IQRA Academy Roza-Tul-Atfal Middle School Sakhi Sarwar اللہ وارث

21/02/2023

26/11/2022
07/11/2022

ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ کے اعلان کے بعد ایک دن کے اعزازی ڈپٹی کمشنر کا چناؤ کر لیا گیا۔ درخواستیں موصُول ہونے کے بعد انٹرویُو کمیٹی نے رچنا ئاؤن کی رہائشی میٹرک سالانہ امتحان 2022ء میں 1072 نمبر، مصوری کے مقابلوں میں صوبائی اور تقریری مقابلوں میں ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائر سیکنڈری سکول پیپلز کالونی نمبر 1، فیصل آباد کی طالبہ مروا بسرا کو اعزازی ڈپٹی کمشنر مُنتخب کیا جو سوموار 7 نومبر کو ایک دن کے لیے اعزازی ڈپٹی کمشنر ہوں گی۔
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق مروا بسرا کو ڈی سی آفس ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بٹھایا جائے گا اور وہ سرکاری فرائض انجام دیں گی۔ بعد ازاں انھیں ان کے سکول واقع پیپلز کالونی اور موجودہ کالج پنجاب کالج جڑانوالہ روڈ لے جایا جائے گا۔
یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے میٹرک سالانہ امتحان کے ٹاپر کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی پوزیشن ہولڈر کو ایک دن کے لیے اعزازی ڈپٹی کمشنر بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Address

Sakhi Sarwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA Academy Roza-Tul-Atfal Middle School Sakhi Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category