M.A. Jinnah Public Boys High School

M.A. Jinnah Public Boys High School M.A Jinnah Public Boys High School ؛
Sakhi Sarwar M.A. Jinnah Public Boys High School Sakhi Sarwar

ہمارے معاشرے میں استاد کا احترام آج سے چند سال پہلے ایسا ہوا کرتا تھا جیسے والدین کا۔اس کی وجہ یہ تھی کہ بچے کی تربیت ت...
22/09/2021

ہمارے معاشرے میں استاد کا احترام آج سے چند سال پہلے ایسا ہوا کرتا تھا جیسے والدین کا۔اس کی وجہ یہ تھی کہ بچے کی تربیت تو والدین کی گود سے شروع ہوجایا کرتی ہے لیکن بچے کو عقل وشعور اور عِلم ملتا ہے اساتذہ کے پاس سے۔ جو قومیں اپنے اساتذہ کا احترام نہیں کرتیں کبھی ترقی نہیں کرسکتیں۔ہمارے دینی استاد نبی پاک ﷺ ہیں اور ہمیں نبی پاک کی ﷺ کی سُنت پہ عمل کرتے ہوئے اپنے اساتذہ کا احترام کرنا چاہیئے لیکن لمحہ فکریہ ہے کہ آج کی نوجوان نسل اپنے اساتذہ کو وہ عزت و احترام نہیں دے رہی جو ان کا حق ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآن میں حضور ﷺ کی شان بحیثیت معلم بیان کی ہے۔اسلامی نظام تعلیم میں استاد کو مرکزی مقام حاصل ہے معلم کی ذات ہی علمی ارتقاء سے وابستہ ہے‘نئی نسل کے مستقبل کی تعمیر کے سلسلے میں استاد کی مثال ایک کسان اور باغبان کی سی ہے۔علامہ محمداقبال کے یہ الفاظ معلم کی عظمت و اہمیت کے عکاس ہیں۔’’استاد در اصل قوم کے محافظ ہیںکیونکہ آئندہ نسلوں کو سنوارنا اور ان کو ملک کی خدمت کے قابل بناناانہی کے سپرد ہے۔سب محنتوں سے اعلیٰ درجے کی محنت میں سب سے زیادہ بیش قیمت ہے کیونکہ تمام قسم کی اخلاقی تہذیب و تمدنی اور مذہبی نیکیوں کی ڈور انکے ہاتھ میں ہے اور ہر قسم کی ترقی کا سر چشمہ ان کی محنت ہے۔‘‘ہنری '' کا کہناہے:مُعلم فروغ علم کا ذریعہ ہے لیکن اس کے علم سے فائدہ و ہ نیک بخت اُٹھاتے ہیںجن کے سینے ادب و احترام کی نعمت سے مالا مال ہوں ''حضرت علی ؓنے فرمایا!’’جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا میں اس کا غلام ہوں۔‘‘وہ چاہے مجھے بیچے۔آزاد کرے یا غلام بنائے رکھے۔‘‘ایک دوسرے موقعے پر فرماتے ہیں کہ’’عالم کا حق یہ ہے کہ اس کے آگے نہ بیٹھو اور ضرورت پیش آئے تو سب سے پہلے اس کی خدمت کے لئے کھڑے ہو جائو۔‘‘مگر آج ہم اپنے والدین کے آگے چلتے ہیں اساتذہ کے احترام میں کھڑا ہونا تو دور ان سے آگے چلنا انکے برابر بیٹھنے کو فخر سمجھتے ہیں '' کاش ہم ان ہستیوں کے احترام کو جان سکیں کہ آج ہم جو ہیں وہ اپنے استاد اپنے مُعلم اپنے محسن کی وجہ سے ہیں ۔ آج ایک پولیس کے آنے سے پورا محلہ کانپ اٹھتا ہے۔مجسٹریٹ کا رعب و دبدبہ افراد پر کپکپی طاری کر دیتا ہے۔لوگ پولیس والے،مجسٹریٹ،جج اور دیگر افسران کے برابر بیٹھنا اُن کی بے ادبی تصور کرتے ہیںلیکن استاد جس کی محنت،کوشش اور شفقت سے یہ افراد ان بالا عہدوں پر فائز ہیں اُن کی قدر معاشرہ کرنے سے قاصر ہے۔

رب زدنی علما۔ "My Lord, increase me in knowledge"ᴹ.ᴬ. ᴶⁱⁿⁿᵃʰ ᴾᵘᵇˡⁱᶜ ᴮᵒʸˢ ᴴⁱᵍʰ ˢᶜʰᵒᵒˡ ˢᵃᵏʰⁱ ˢᵃʳʷᵃʳ
21/09/2021

رب زدنی علما۔
"My Lord, increase me in knowledge"
ᴹ.ᴬ. ᴶⁱⁿⁿᵃʰ ᴾᵘᵇˡⁱᶜ ᴮᵒʸˢ ᴴⁱᵍʰ ˢᶜʰᵒᵒˡ
ˢᵃᵏʰⁱ ˢᵃʳʷᵃʳ

A private school named M.A.Jinnah Public Boys High School need females local teachers contect on WhatsAppThank you and G...
20/09/2021

A private school named M.A.Jinnah Public Boys High School need females local teachers contect on WhatsApp
Thank you and God Bless..
Keep Safe ! and God Bless us all

M.A. Jinnah Public Boys High School
20/09/2021

M.A. Jinnah Public Boys High School

20/09/2021

Address

Sakhi Sarwar

Telephone

+923368848181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.A. Jinnah Public Boys High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category