Academy of Sciences Sakhi Sarwar

Academy of Sciences Sakhi Sarwar if you want to success then you will have to work hard.

New Admission class 9th academy of sciences
04/04/2026

New Admission class 9th academy of sciences

  Welcome      ,  9th 2026
02/04/2026

Welcome , 9th 2026

Welcome rauf ,Rizwan and Ahsanullah to Academy of sciences
31/03/2026

Welcome rauf ,Rizwan and Ahsanullah to Academy of sciences

الحمدللہ اکیڈمی آف سائنسز سخی سرور میں ایڈمیشن کا آغاز ہوچکا ہے ۔ کلاس ششم  سے بارہویں تک داخلے جاری ہیں ۔ایڈریس : دربار...
25/03/2026

الحمدللہ اکیڈمی آف سائنسز سخی سرور میں ایڈمیشن کا آغاز ہوچکا ہے ۔ کلاس ششم سے بارہویں تک داخلے جاری ہیں ۔
ایڈریس : دربار روڈ نزد حبیب بینک سخی سرور۔
03346728225

12/03/2026

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*_
_*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.*

"تقسیم انعامات "اکیڈمی آف سائنسز کے شاندار نتیجہ کی بدولت آج اکیڈمی میں ڈاکٹر رضا اللّٰہ اور یعقوب فرید نے اساتذہ اور طا...
20/09/2025

"تقسیم انعامات "
اکیڈمی آف سائنسز کے شاندار نتیجہ کی بدولت آج اکیڈمی میں ڈاکٹر رضا اللّٰہ اور یعقوب فرید نے اساتذہ اور طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے ۔اکیڈمی آف سائنسز ڈاکٹر رضا اللّٰہ اور یعقوب فرید سے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی وقت نکال کر اساتذہ اور طالب علموں کی حوصلہ افزائی کی ۔انشااللہ اکیڈمی آف سائنسز مستقبل میں بھی اسی طرح اپنی محنت جاری رکھے گی اور شاندار نتیجہ کی روایات برقرار رکھے گی ۔

اکیڈمی آف سائنسز کے ایک اور طالب علم  ارشد حسین ولد فضل  حسین  نے 545/482  نمبرحاصل کیے اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔
20/08/2025

اکیڈمی آف سائنسز کے ایک اور طالب علم ارشد حسین ولد فضل حسین نے 545/482 نمبرحاصل کیے اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔

الحمدللہ، ہر سال کی طرح اس سال بھی اکیڈمی آف سائنسز نے روایت برقرار رکھی ، واصف شوکت ولد شوکت حسین نے 545/514 میں نمبر ح...
20/08/2025

الحمدللہ، ہر سال کی طرح اس سال بھی اکیڈمی آف سائنسز نے روایت برقرار رکھی ، واصف شوکت ولد شوکت حسین نے 545/514 میں نمبر حاصل کر کے علاقے میں اکیڈمی کا نام روشن کیا اور علاقے بھر میں اول پوزیشن حاصل کی ۔

24/07/2025

الحمد اللہ اکیڈمی آف سائنسز دہم کے پوزیشن ہولڈر طالب علم ،الللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے

الحمدللہ اکیڈمی آف سائنسز کے ہونہار طالب علم  "نیاز اللّٰہ ولد محمد انور نے پری میڈیکل  کے پہلے سال میں   413/555 امتیاز...
02/10/2024

الحمدللہ اکیڈمی آف سائنسز کے ہونہار طالب علم "نیاز اللّٰہ ولد محمد انور نے پری میڈیکل کے پہلے سال میں 413/555 امتیازی نمبر حاصل کر کے سخی سرور میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

Address

Near Habib Bank Darbar Road Sakhi Sarwar
Sakhi Sarwar

Telephone

+923347070769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Academy of Sciences Sakhi Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category