Mir Muhammad Jafar Talpur

Mir Muhammad Jafar Talpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir Muhammad Jafar Talpur, Education Website, Sakhi Sarwar.

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضلعی صدر مسلم لیگ ن ڈیرہ غازیخان میر مرزا خان   سے گفتگو ڈیرہ غازیخان میں الیکشن م...
01/11/2023

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضلعی صدر مسلم لیگ ن ڈیرہ غازیخان میر مرزا خان سے گفتگو ڈیرہ غازیخان میں الیکشن مہم بھر پور طریقے سے چلانے کی ہدایت۔۔

تلاش گمشدگی۔نام محمد وقاص والد کا نام حاجی مقصود قوم تالپور 4 دن سے ڈیرہ غازیخان سے لاپتہ ہوا ہے کسی دوست کو ملے تو اس ن...
27/10/2023

تلاش گمشدگی۔
نام محمد وقاص والد کا نام حاجی مقصود قوم تالپور 4 دن سے ڈیرہ غازیخان سے لاپتہ ہوا ہے کسی دوست کو ملے تو اس نمبر پر رابط کریں +92 346 4824466
شکریہ
مستقل پتہ بستی تالپور پل 14 چوٹی زائرین ضلع ڈیرہ غازیخان

27/10/2023

سخی سرور ۔۔

سخی سرور میں نادرا آفس کے قریب ہمارے پیارے بھائی ابراہیم کی دکان پر موٹر ریوائنڈنگ کا کام پنکھے استری کولر اور شادیوں پر لائٹنگ کا کام بھی تسلی بخش کیا جاتا ہے شادیوں کے سیزن پر شادی حال سجانا ہو یا محفل میلاد کے دنوں یا ویسے بھی اگر مسجد کو سجانا ہو یا گھر کو سجانا ہو تو زبردست ہر قسم کی بہترین لائٹنگ کروا سکتے ہیں- ابراہیم بھائی بڑے ہی خوش اخلاق اور ملنسار انسان ہیں شہر کی نسبت ان کا مناسب ریٹ ہوتا ہے چوبیس گھنٹے علاقے وسیب کی خدمت میں حاضر ہے آئیے ایک دفعہ ضرور آزمائیں ۔۔۔

رابطہ نمبر ۔۔استاد ابراہیم الیکٹریشن سخی سرور نزد نادرا آفس

👇👇👇👇

03303081495

26/10/2023

Address

Sakhi Sarwar

Telephone

+923351767739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Muhammad Jafar Talpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share