01/04/2026
الصفہ ماڈل سکول سخاکوٹ
“If you think education is expensive, try estimating the cost of ignorance.”
01/04/2026
31/07/2025
Congratulation to all qualified students & their parents for such a great achievement
06/05/2025
Contact # 03459291702
22/03/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتقال پر ملال
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم پرنسپل سید بشیر احمد صاحب آج انتقال فرما گئے۔
مرحوم ایک بااخلاق، علم دوست، اور باکردار شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی تعلیم و تربیت کے لیے وقف کر دی۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، وَارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَاخْلُفْهُ فِي عَقِبِهِ فِي الْغَابِرِينَ، وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ، وَافْسَحْ لَهُ فِي قَبْرِهِ، وَنَوِّرْ لَهُ فِيهِ۔
نمازِ جنازہ
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے پر پرانا سخاکوٹ (غر غاڑہ) میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے شرکت کی پُر خلوص درخواست ہے۔
21/08/2024
⚠️Urgently Required ⚠️
الصفہ ماڈل سکول سخاکوٹ میں پلے گروپ تا کلاس8th داخلے جاری ہیں.
آئیے اپنے بچوں کو الصفہ ماڈل سکول سخاکوٹ میں داخل کرائیے۔
رابطہ نمبر 03459291702.03431387387
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sakhakot, Khyber Pakhtunkhwa
Sakhakot
23080
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 05:00 |
| Tuesday | 07:30 - 05:00 |
| Wednesday | 07:30 - 17:00 |
| Thursday | 07:30 - 17:00 |
| Friday | 07:30 - 17:00 |
| Saturday | 07:30 - 17:00 |