Standard Model School-Ghawar Kalay"

Standard Model School-Ghawar Kalay"

Share

Providing quality education and have one the best and highly qualified teaching faculty in town

26/05/2026

🌙✨ عید الاضحی مبارک ✨🌙

سٹینڈرڈ ماڈل سکول غاورکلے کی طرف سے
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲✨

🐐 Eid-ul-Adha Mubarak to Everyone 🐐










17/05/2026
16/05/2026

Winner team class 6th..

13/05/2026

Fun activities

19/04/2026

🎉✨ Annual Day Ceremony 2025–2026 ✨🎉
🏫 Standard Model School Ghawar Kalay
الحمدللہ! اسٹینڈرڈ ماڈل سکول غاورکلے میں سالانہ تقریب نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ 🌟
📚 طلباء نے مختلف خوبصورت پروگرام پیش کیے جن میں:
📖 تلاوتِ قرآن پاک
🎤 نعتِ رسول ﷺ
🎶 ملی نغمے
🎭 ٹیبلوز اور دیگر دلچسپ آئٹمز شامل تھے
👏 بچوں کی بہترین کارکردگی نے حاضرین کے دل جیت لیے اور اساتذہ کی محنت واضح نظر آئی۔
💐 ہم تمام معزز مہمانوں، والدین اور اساتذہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس تقریب کو کامیاب بنایا۔
📸 کچھ خوبصورت یادگار لمحات آپ کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں۔

10/04/2026

📢 اطلاع برائے والدین و طلباء
محترم والدین و عزیز طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
سٹینڈرڈ ماڈل سکول غاورکلے میں
✨ Annual Day Ceremony (Session 2025-26) ✨
کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں بچے
📖 تلاوت
🎤 نعت
🎶 ملی نغمے
🎭 ٹیبلوز
✨ اور دیگر دلچسپ و خوبصورت آئٹمز پیش کریں گے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اس شاندار تقریب میں شرکت فرما کر بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
🕗 وقت: صبح 8:00 بجے
📅 تاریخ: بروز پیر، 13 اپریل 2026

Want your school to be the top-listed School/college in Sakhakot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Village & P/o Ghawar Kaliy Teh Dargi District Malakand
Sakhakot