31/12/2025
سیمیٹر فرسٹ امتحان کے بعد آج ہمارے اسکول میں بچوں کے لیے انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔
پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے، جس سے ان کا
حوصلہ مزید بلند ہوا۔
Educational Institute
31/12/2025
سیمیٹر فرسٹ امتحان کے بعد آج ہمارے اسکول میں بچوں کے لیے انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔
پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے، جس سے ان کا
حوصلہ مزید بلند ہوا۔
27/12/2025
After a little care and colour, our school shines brighter than ever!
Neat, clean, and colourful.
24/12/2025
29/10/2025
Surprised visit of DMO malakand to GMS ghoundo Bala
27/10/2025
🖤 Kashmir Black Day
The world observe Black Day today to condemn India’s illegal occupation of Jammu & Kashmir since October 27, 1947.
Deputy Commissioner Malakand DEO Male Malakand Official
25/10/2025
#
23/10/2025
21/10/2025
Table tennis participants.
GMS Muhammad paty won the table tennis tournament organized by DEO Male Malakand
یکم اکتوبر سے اسکول ٹائمنگ تبدیل!!
مڈل،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز صبح 8:15 سے دوپہر 2:20 جبکہ پرائمری سکولز 8:30 سے 1:35
بروز جمعہ 5 پیریڈز کے بعد چھٹی ہوگی.
30/09/2025
بزم ادب پروگرام 30/9/2025
آج جی ایم ایس غونڈو بالا مڈل سکول کے بزم ادب پروگرام میں سکول کے بچوں نے تلاوت ، نعت خوانی ، ملی نغمے اور تقاریر پیش کی۔
ان سرگرمیوں کی وجہ سے بچوں کے اندر خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اور وہ کل عملی میدان اور معاشرے میں اپنی بات اور پیغام بہترین انداز سے پیش کرنے کے قابل ہو جاتے ہیں
آخر میں انچارج جناب بادشاہ خان صاحب نے بہترین کارکردگی پیش کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔
DEO Male Malakand DEO Male Malakand Official
09/09/2025
Today, 09-09-2025 Mr. Ghulam sarwar DDEO Male Malakand paid a Surprise visit to GMS ghoundo Bala.
دہ گل خان صاحب او بخت منیر صاحب مور بی بی وفات شوئی 11:30 بجے بہ یی جہازوں ڈاگ کی جنازہ ادا کیگی۔